علی بھائی کا سفر انجیئرنگ سے دین اور پھر سیاست سے معیشت۔ قسط نمبر پانچ

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ پوسٹ علی بھائی سے سیاسی اختلافی کی پانچھویں قسط ہے۔ پہلی چار اقساط کے لنکس اسی پوسٹ کے آخر میں دیے جائیں گے تاکہ علی بھائی نے جس دن سے اپنی اینٹری سیاست میں دکھائی ہے تب سے لیکر آج تک انکے ہر سیاسی الزام کا جواب دلیل سے دیا جاسکے۔

ہمیشہ کی طرح میں یہ وضاحت کرتا چلوں کہ علی بھائی سو بار مخالفت کریں اور کرنی بھی چاہیے کیونکہ عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے۔ اختلاف یہ ہے کہ علی بھائی پی ڈی ایم کے بیانیے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ اور میں نے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ علی بھائی دراصل نون لیگی ہیں۔ پچھلی اقساط اگر علی بھائی پڑھنے کی تکلیف اٹھا لیں تو یقینا انکا بھلا ہوگا۔ کم از کم یہی انکو پتا چل جائیگا کہ کہتی ہے انکو خلق خدا غائبانہ کیا۔ آج اس قسط میں میں ایک قدم بڑھ کر میں یہ ثابت کروں گا کہ کیوں علی بھائی یا کچھ لوگ آج بھی نون لیگ کو پی ٹی آئی سے بہتر جماعت سمجھتے ہیں۔

اس پانچھویں قسط میں میں براہراست اختلاف ریکارڈ کروانا چاہتا ہوں اسکے جسکے بعد ان سے کچھ گزارشات کرنی ہیں جو میں تقریبا ہر قسط میں کرچکا ہوں۔ مگر کیونکہ میرا فل حال کوئی ارادہ نہیں ہے یوٹیوب چینل بنانے کا اسلیے مجھے اس پلیٹفارم کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔


پہلا اختلافی نقطہ
علی بھائی نے اپنی گزشتہ ایک ویڈیو میں دعوہ کیا کہ عمران خان کا آئی ایم ایف سے کیا ہوا معاہدہ ہے جسکی وجہ سے مفتاح اسماعیل کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانی پڑیں۔
علی بھائی بس کردیں۔ یا تو آپ وہ معاہدہ قوم کے سامنے رکھ دیں یا اپنے الفاظ پر غور کریں۔ کیونکہ اپنی نیکیاں ضائع کروانی ہیں۔ بغیر ثبوت الزام لگانے والے کی سزا ایک بار یاد کرلیں کہ کیا ہے۔ پھر بھی اگر ہمت پیدا ہو کہ اپنی اس بے بنیاد بات پر قائم رہنا ہے تو یہ بھی مان لیں کہ عمران خان نے انڈسٹری چلا کر دکھائی تھی۔ اسکو پتا تھا کہ پیٹرول کو عالمی منڈی کی قیمتوں کے حساب سے بڑھانا یا کم کرنا ہے۔ لیکن جیسا کہ اپکو چیلنج دیا جاچکا ہے بلکہ کسی بھی نون لیگی ارسطو کو یہ چیلنج ہے کہ وہ معاہدہ سامنے لا کر رکھ دیں جو انکے مطابق عمران خان نے آئی ایم ایف سے کیا مگر پورا کرنا پڑا مفتاح اسمعیل کو۔
علی بھائی نے جسطرح انجیئرنگ سے دین تک کا سفر طے کیا اس سے کہیں تیز رفتاری سے انہوں نے سیاست اور پھر معیشت تک اپنی تگوتاز ظاہر کی ہے۔ مگر جلدی کا کام ہوتا ہے شیطان کا۔ کاش کے علی بھائی تھوڑا سا معیشت پڑھ کر کوئی بات کرتے تو آج مجھے اپنا کام چھوڑ کر انکی تصحیع نہ کرنا پڑتی۔
اور علی بھائی اگر آپ معاہدہ دکھائے بغیر بھی یقین کی حد تک یہ مانتے ہیں کہ عمران خان کے معاہدے کو مفتاح اسمعیل نے پورا کیا تو آپ گویا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کو اسکی اوقات میں رکھا ہوا تھا۔ مگر یہ مانتے ہوئے تو اپ کے پر جل جائیں گے کیونکہ توہین آئی ایم ایف جو ہوجائیگا۔

دوسرا اختلافی نقطہ
علی بھائی نے ایک بار پھر سازش اور مداخلت کے بیانیے پر اپنی رائے دی اور کہا کہ اگر عمران خان واقعی سمجھتے ہیں کہ سازش ہوئی ہے تو گویا کہ اپنی فوج پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ بک گئی تھی۔ اور اگر واقعی بک گئی تھی تو نام کیوں نہیں لیتے جسکا مطلب ہے کہ لیڈر شپ کی کمی ہے۔ یہ بیان انکی اپنی اکیڈمی کی ویڈیو میں دیا گیا

شکر ہے علی بھائی نے یہ نہیں کہہ دیا کہ مردانہ کمزوری ہے کیونکہ جسطرح وہ پھکیاں عنائیت فرماتے ہیں وہ بھی بہت مشہور ہیں۔

کچھ ہی دن بعد انکا ایک انٹرویو اور آیا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ ایجنسیوں کے آدمی ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ان سے بڑا تو انکا ناقد ہی کوئی نہیں لیکن حالیہ دنوں میں جیسے انہوں نے عمران خان کی مخالفت کی تو اس سے لوگ یہ تاثر لیتے ہیں کہ وہ ایجنیسیوں کے آدمی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ عمران خان براہراست فوج سے ٹکرارہے ہیں جو انکے نزدیک غلط ہے۔


علی بھائی بھول رہے ہیں کہ انکے سننے والے بال کی کھال اتارنے میں ماہر ہوچکے ہیں جسطرح علی بھائی حوالے ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاتے ہیں۔ اسطرح تو اپکو جانے دیا نہیں جاسکتا کہ ایک طرف آپ طعنہ دیں کہ عمران خان میں لیڈر شپ کی کمی ہے کیونکہ وہ نام نہیں لیتا اور دوسری طرف آپ طعنہ دیں کہ عمران خان تو دیوار میں ٹکر مار رہا ہے۔ آخر کتنی نفرت ہے اپکو اس شخص سے جو گولیاں کھا گیا قوم کے لیے۔


یہ نفرت اپکو کیوں ہے عمران خان سے یہ بھی آج میں عرض کیے دیتا ہوں۔
میں نے جرنل ضیا کے بعد سیاسی سرکس کو اپنے دور میں ہوتے دیکھا جبکہ لوگ عورت کی حکمرانی کو ناپسند کرتے تھے۔ اور یہ بات ٹھیک ہے کہ خود آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی عورت کی حکمرانی کو ناپسند فرمایا۔ تو ایک ہی چارا تھا جسے ہم نواز شریف کہتے ہیں۔ اس وقت ویسے ہی اسکی کرپشن کی کوئی داستانیں نہیں تھیں جبکہ سوشل میڈیا بھی نہیں تھا کہ ہمیں پتا چل سکتا کہ یہ خاندان کس طرح گٹر کے ڈھنکنوں کا ٹھیکہ لیکر خود ڈھکن چرایا کرتا تھا۔ مگر شاید یہ کتنا بھی برا ہوتا پیپلزپارٹی کے مقابلے میں یہ ایک مجبوری تھا۔ مگر جب عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا تو اسکی باتیں سن کر لگتا تھاکہ جیسے وہ لنڈن جیسے ملک میں سیاست کررہا ہے۔ بیس سال لگ گئے اسے عوام کو شعور دیتے دیتے اور پھر اللہ نے اسکی سن لی یا کہنا چاہیے کہ عوام کی اللہ نے سن لی۔ مگر کٹر نون لیگی جو عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے انکی مجبوری تھی عمران خان کو گندا کرنا جبکہ عمران خان کا کچھ ماضی بھی ایسا تھا جسے عمومی طور پر معاشرا اچھی نظر سے نہیں دیکھتا۔ مگر معاشرا جس نے کرپشن اور ناانصافی کو قبول کرلیا تھا اسکے لیے عمران خان کو قبول کرنا مشکل نہیں تھا۔ یہی وہ موقع تھا جسے عمران خان نے کیش کروانا چاہا اور تنکید میں شائستگی کا دامن چھوڑ دیا۔ جب مخالفین کو نظر آگیا کہ عمران خان نے کرپشن کا بیانیہ کامیابی سے چلا کر دکھا دیا ہے تو نون لیگیوں نے تجربہ کاری کا نظریہ متعارف کروایا۔ حالانکہ جب چمڑیسیں چالیس سال تک کسی دوسری پارٹی کو آنے ہی نہ دیں تو تجربہ کیا خاک آئیگا۔ خیر تجربہ کاری کا نظریہ بھی شوباز' پھر مفتاح اسماعیل اور پھر اسحاق ڈار صاحبان نے جسطرح مٹی میں ملایا ہے اسکے بعد کوئی اعلی پائے کا ڈھیٹ ہی ہوگا جو انکو تجربہ کار کہے گا یا پھر اسے نون لیگی کہیں گے۔

اوپر سے آپ خود کو علی کے جانشیونوں میں سے ایک سمجھتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ دعوہ تو کوئی بھی کرسکتا ہے مگر حضور پھر آپ بھی نام لیں کر بتائیں کہ وہ کون بڑے تھے جنکی لڑائی تھی اور جسکی وجہ سے یہ سب کام شروع ہوا جیسا کہ آپ نے دوعوہ کیا تھا کہ آپکو بھی بڑی رپوٹیں ہوتیں ہیں۔ تو جناب اگر آپ نہیں ان رازوں سے بردہ اٹھا سکتے تو خالی دعووں سے کس کا پیٹ بھر رہے ہیں سوائے خود کا۔ اور ہم تو اپکی باتوں کو بونگیاں بھی نہیں کہتے جیسے آپ عمران خان کی تقریروں کو کہتے ہیں۔ یا چلیں آپ تو خود بھی جمہوریت اور ووٹنگ کی حمایت کرتے ہیں جو اچھی بات ہے کیونکہ نظام تو کوئی بھی ہو آخر ووٹنگ ہی ہوتی ہے البتہ طریقہ کار پر بحث ہوسکتی ہے۔ لیکن نظام رائج الوقت کے مطابق جب تک ووٹنگ کا نظام بہتر نہیں ہوتا عوام نے فیصلہ تو سنا دیا ہے۔ تو اپکے جمہور پسند ہونے کے مطابق بھی عوام اگر عمران خان کی بونگیا سن کر یقین کرتی ہے تو اپکا بھی فرض ہے کہ اسکا احترام کریں بجائے مخالفت برائے مخالفت کے۔ مگر جہاں دوسری پارٹی کی کوئی غلطی ہو وہاں آپ نام لیے بغیر آگے گزر جاتے ہیں یا پھر ساری جماعتوں کو رگڑ دیتے ہیں جبکہ بات آئے عمران خان پر تو کچھ زیادہ ہی محبت فرماتے ہیں۔


تیسرا اختلافی نقطہ

علی بھائی نے عمران خان کے گھڑی بیچنے پر تنقید کی اور کہا کہ سارے تحائف بیت المال یعنی توشہ خانہ میں جمع کروانے چاہییں دین کے مطابق۔

میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ علی بھائی کو جیو نیوز پسند نہیں مگر دیکھنا انہوں نے صرف اسلیے ہوتا ہے کیونکہ مخالفت ہوتی ہے عمران خان کی۔ اب کسی اور لیڈر کا نام تک علی بھائی نے نہیں لیا مگر کیونکہ عمران خان کا نام آگیا ہے تو انہوں نے بھی نون لیگ سے محبت کا حق ادا کرکے دم لینا ہے۔ پاکستان میں کئی غیر اسلامی قانون ہیں جن میں سے ایک توشہ خانہ کا بھی ہے۔ مگر توشہ خانہ کیونکہ انکے من پسند جیو نیوز نے اچھالا تو انکا کو بھی ہوا کے رخ کا اندازہ ہوگیا کہ اب اس گھڑی کو ہی ہر گھڑی رگڑنا ہے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ عمران خان نے قانون بدل کر 10 فیصد نہیں بلکہ 20 فیصد قیمت ادا کی۔
جو بندا بلے پہ دستخط کردے وہ کروڑوں یا کم از کم لاکھوں میں تو بک جاتا ہے تو گھڑی تو مہنگی بکنی ہی تھی۔
تیسرا یہ کہ گھڑی بیچ کر پیسہ خود پر تو نہیں لگایا بلکہ بنی گالا کی سڑک بنوائی جسے عوام بھی استعمال کررہی ہے۔
چوتھا یہ کہ عمران خان اپنے گھر کو ہی کیمپ آفس بنوا کر سڑک سمیت دیگر مراعات لے سکتا تھا۔
پانچھواں یہ کہ عمران خان اس سے کہیں زیادہ پیسے لے سکتا تھا جب جمائمہ نے اس سے طلاق لی۔
چھٹہ یہ کہ جو جیو اور جنگ اچھل اچھل کر پاکستان بھر میں خبریں دیتا رہا اس نے دبئی اور لنڈن ایڈیشن میں خبر ہی نہیں چھاپی۔
ساتواں یہ کہ فراح خان اس وقت دبئی میں موجود ہی نہیں تھی جسوقت جیو نیوز کے مطابق اس نے گھڑی بیچی۔
آٹھواں یہ کہ فرح خان نے جیو اور عمر فاروق کے خلاف مقدمہ کردیا ہے اسلیے اب ٹیوی چینل نہیں بلکہ عدالت میں ثبوت دینے پڑیں گے۔
ایسی کئی گھڑیاں عمران خان لے سکتا تھا اگر صرف کامنٹری کرکے پیسہ کماتا۔
جس بندے نے ہزروں ارب کے بجٹ جاری کیے صوبائی حکومتوں کے لیے اسکے خلاف نکالا بھی تو کیا توشہ خانہ بلکہ ٹوچہ کانا۔





قسط نمبر 1
https://www.siasat.pk/forums/threads/علی-بھائی-سے-سیاسی-اختلاف.819747/#post-6433845





قسط نمبر 2
https://siasat.pk/forums/threads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-سیاست-میں۔-دوسری-قسط.820872/#post-6451658



خلاصہ برائے پہلی اور دوسری قسط

بات اگر صرف عمران خان کی مخالفت پر ہوتی تو مسئل شاید نہ ہوتا مگر علی بھائی کی اپنی ویڈیوز میں کی گئی باتوں سے میں نے ثابت کیا تھا کہ علی بھائی نون لیگی ہیں اور ڈھکے چھپے الفاظ میں انہوں نے نون لیگ کی کرپشن تک کا دفاع فرمایا ہے۔ یعنی ساری بحث کا نچوڑ یہ ہے کہ عمران خان کی مخالفت ضرور کی جائے اور قوم کو کسی بہتر قیادت کی طرف لیجایا جائے۔ حتہ کہ اگر علی بھائی خود میدان عمل میں آئیں اور ہر جماعت کی نفی کردیں تو میں سب سے پہلے انکا ساتھ دینے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر متبادل نون لیگ ہے تو پھر یہ قابل قبول نہیں ہوگا اور اب تو بات واضح ہوچکی ہے کہ عوام نے عمران خان کا بیانیہ تسلیم کر لیا ہے چاہے کوئی اسے صرف مداخلت کہے یا سازش بھی۔

تیسری قسط
https://www.siasat.pk/forums/threads/علی-بھائی-سے-سیاسی-اختلاف-قسط-نمبر-3.824776/


چھوتھی قسط
 
Last edited by a moderator:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
This guy "Ali bhai" is a youtuber and do whatever is needed for views.
Youtubers create controversies to get popular and he does the same.
An educated person using Islam should talk on common point to bring unity among nation but you have to sacrifice you no. Of YouTube views.
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I found it funny but many people, who consider them HERO, feel jealous of Imran Khan's popularity

Singer Jawad and Ali bhai are one of them

You will hear them saying IK is not that good.. he is famous for nothing bla bla

They should know just one thing
"Watu Izzu Man Tasha Watu Zillu Man Tasha"
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اسے بھی ننگا کر دیا ہے

نام حسین کا لیتا ہے اور حمایت یزید وقت کی کرتا ہے
آپریشن رجیم چینج کے بعد سے نام بھی یزید کا ہی لیتا ہے ، اسکا نقاب اتر گیا ، اسکی جہالت تو ہمیشہ سے عیاں تھی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
This guy "Ali bhai" is a youtuber and do whatever is needed for views.
Youtubers create controversies to get popular and he does the same.
An educated person using Islam should talk on common point to enhance unity among nation but you have to sacrifice you no. Of YouTube views.
He is not merely a crook youtuber, imo he is planted.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مرزا صاحب اگر ایک سمجھدار اور دیانت دار انسان ہیں تو ان کو صرف اس میدان میں رہنا چاہیے جس کے وہ غازی ہیں. آج انکا اپنے فیلڈ میں ایک منفرد مقام ہے​
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں یہ حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہے اور گشتی کا بچہ نہیں اس لئے انجینئر کسی گشتی کے بچے ُاور حرام کے نطفے کی طرح چور فراڈئے لعنتی بے غیرت منی لانڈر اور گشتی کے بچے رانے ثنا کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو سپورٹ نہیں کرسکتا اس لئے یہ نون لیگی نہیں ہوسکتا
 

Back
Top