عمران خان کاپولی گرافک ٹیسٹ کرایا جائے،ملزم نوید کے وکیل کی درخواست

2imrnahan%20plygrapick.jpg

وزیرآباد میں عمران خان پرقاتلانہ حملےکے مقدمے کے معاملے پر اے ٹی سی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد کی جانب سے دائر کی گئی۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان مقدمےکو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، دوران تفتیش ملزم نوید کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی نے دوسرا پولی گرافک ٹیسٹ کرانےکے لیےجسمانی ریمانڈ بھی لیا ہے، عمران خان نے کیس سے متعلق آج تک متضاد بیانات دیے ہیں، عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ اصل ملزمان تک پہنچنے کے لیے مدد کرسکتا ہے۔

بعد ازاں ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عدالت جے آئی ٹی کو عمران خان کے پولی گراف ٹیسٹ کا حکم دے، وقوعہ کے روز سےعمران خان متضاد بیانات دے رہے ہیں۔

وکیل نے کہا کہ کبھی ان کے ملزمان تین اور کبھی پانچ ہو جاتےہیں، کبھی ان کے زخموں کی تعداد چار اور کبھی آٹھ ہو جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1612385961698099200
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان اس کیس کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں تب بھی نوید کے وکیل کے لیے یہ مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ عجیب بات ہے کہ وہ نوید کا دفاع نہیں کر رہے، عمران خان پر الزامات لگا رہے ہیں۔ وہ درحقیقت عمران خان پر حملہ کرنے والوں کا نمائندہ ہے، جن لوگوں نے یہ کیا اور اللہ کی مرضی سے ناکام ہوئے ان کی شناخت کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہے۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Is ka pehlay DNA test karwaya jaye,

takay maloom ho iska asli baap bajwa hay ya dirty harry.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistan Akhri sansain lay raha hai —— Say —- Goodbye to Pakistan 🤷‍♂️

Thanks to Pakistan Army​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
bilkul hona chahiyay.

takay pata chal sakay kay goli Naveed nay Imran Khan per chalayee ya Imran Khan nay Naveed per.
اگر عمران خان اس کیس کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں تب بھی نوید کے وکیل کے لیے یہ مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ عجیب بات ہے کہ وہ نوید کا دفاع نہیں کر رہے، عمران خان پر الزامات لگا رہے ہیں۔ وہ درحقیقت عمران خان پر حملہ کرنے والوں کا نمائندہ ہے، جن لوگوں نے یہ کیا اور اللہ کی مرضی سے ناکام ہوئے ان کی شناخت کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہے۔

اس منافق وکیل کی فیس کون دے رہا ہے؟

Pakistan Akhri sansain lay raha hai —— Say —- Goodbye to Pakistan 🤷‍♂️

Thanks to Pakistan Army​

مشین اوور لوڈ ہو کے گرم ہوۓ ہی ہوۓ
اور خراب ہوۓ ہی ہوۓ
شرط لگا لو
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
A banana republic. This is the most ridiculous thing I've heard but apparently the judge has accepted this demand. At this point Pakistan is a lost cause. Destroying it is better than seeing this sort of crap daily.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مشین اوور لوڈ ہو کے گرم ہوۓ ہی ہوۓ
اور خراب ہوۓ ہی ہوۓ
شرط لگا لو
او بھائی ہر کسی کو اپنی طرح نا سمجھا کر۔ یہی وجہ ہے کہ آج تو اپنی شکل چھپاتا پھرتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او بھائی ہر کسی کو اپنی طرح نا سمجھا کر۔ یہی وجہ ہے کہ آج تو اپنی شکل چھپاتا پھرتا ہے
کس سے ؟؟
ابھی چند سیکنڈ پہلے تیرے ساتھ چارپانچ کو لت مار کے آیا ہوں --- اپنی الرٹ والی ٹلی دبا کے دیکھ
 
Back
Top