News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3rqQ26s/1.jpg
چوہدریوں نے مشرف کے دور میں وزارتوں میں رہ کر دبا کر کرپشن کی تھی اور سارا پیسہ لوٹ کر سپین میں پورے پورے قصبے اور بڑے شہروں میں محلے کے محلے خرید ڈالے . اب جرنیلوں اور بنارسی ٹھگوں نے انہیں لائن پر لانے کے لیے ایف آئی اے ان کے پیچھے لگا دی ہے . یہ اپنے کیسز سے بچنے کے لیے پی ٹی آئی کے سر پر سوار ہو کر پنجاب حکومت اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں لیکن عمران کی بات ماننے کو تیار نہیں اور اسمبلی توڑنا نہیں چاہتے . اوپر سے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل ملا کر ٦٠ سیٹیں مانگ رہے ہیں . ان کا خیال ہے کہ عمران کی پارٹی میں چریے لوگ بیٹھے ہیں اور انکی بلیک میلنگ میں آ جائیں گے لیکن بھول گئے کہ عمران خان بلیک میل ہونے والوں میں سے نہیں
Wah Rey wah
او چریے نہ ہوتے تو آج بڑے ڈاکو کو وزیر اعلی نہ بناتے ۔
ویسے اپنا تھوکا چاٹنے والے کو چریا نہیں کچھ اور کہتے ہیں ۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کرنا چاھتا ۔
as reported by DON
Theek hai Theek Hai. Punjab Ka Bara Daco Kon keh raha tha ?Wah Rey wah
App ey Zardari ko sarkon pey ghassetna thaa aaj kul uss ko Hamza k abba ji banaya hoa hey, Jo Mariyum aur kulsum Nawaz k baray ghatya zubaan use krta tha usay wazeer e dakhla banaya hoa hey,
Jin ko kehtay they inhon ney Peeth mein chura ghompa hey, kalsoom Nawaz ki waseeyat bhula k pervaiz elahi ki mintein krtay rahay, abhi shujaat Hussain k rozana guthnay pakartay hein...
Ye siasi mufahimat hey na ...thoook k chaatnaa to nai..
[*]چند سال پہلے سنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لے لیا جائے تو اس کے بعد چھ ماہ تک دوبارہ اعتماد کے ووٹ کی ضرورت نہیں پڑتی . پرویز الہی نے ستائیس جولائی کو آفس سنبھالا تھا تو کیا اب ان کو بھی چھ ماہ یعنی ستائیس جنوری تک اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت نہیں ؟کوئی آئینی ریفرنس کے ساتھ جواب دے
[*]کلثوم نواز کی وفات کے بعد ان کی جیتی سیٹ حالی ہو گئی تھی لیکن اس پر الیکشن نہیں ہوئے تھے کہ آخری چھ ماہ میں الیکشن نہیں ہوتے . تو اب اگر اگست میں اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر رہی ہیں تو کیا فروری سے پہلے پہلے اسمبلیاں توڑنی پڑیں گی ؟
اعتماد کے ووٹ کا تعلّق وزیر اعلیٰ کے منصب سنبھالنے سے نہیں، بلکہ ان کی بطورِ وزیر اعلیٰ کارکردگی کے متعلّق ہوتا ہے اور یہ منصب سنبھالنے کے اگلے دِن بھی لیا جاسکتا ہے۔
دوسرے سوال کا جواب آئین پاکستان کے آرٹیکل 224 کے زیریں آرٹیکل 1 & 4 میں مخفی ہے۔
لیکن بندہ عہدے پر آتا ہی تب ہے جب اس نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہو
![]()
[*]چند سال پہلے سنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لے لیا جائے تو اس کے بعد چھ ماہ تک دوبارہ اعتماد کے ووٹ کی ضرورت نہیں پڑتی . پرویز الہی نے ستائیس جولائی کو آفس سنبھالا تھا تو کیا اب ان کو بھی چھ ماہ یعنی ستائیس جنوری تک اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت نہیں ؟کوئی آئینی ریفرنس کے ساتھ جواب دے
[*]کلثوم نواز کی وفات کے بعد ان کی جیتی سیٹ حالی ہو گئی تھی لیکن اس پر الیکشن نہیں ہوئے تھے کہ آخری چھ ماہ میں الیکشن نہیں ہوتے . تو اب اگر اگست میں اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر رہی ہیں تو کیا فروری سے پہلے پہلے اسمبلیاں توڑنی پڑیں گی ؟
Very much 177 + 10 in the house I guess.Ye possible ho ga?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|