چوہدریوں نے مشرف کے دور میں وزارتوں میں رہ کر دبا کر کرپشن کی تھی اور سارا پیسہ لوٹ کر سپین میں پورے پورے قصبے اور بڑے شہروں میں محلے کے محلے خرید ڈالے . اب جرنیلوں اور بنارسی ٹھگوں نے انہیں لائن پر لانے کے لیے ایف آئی اے ان کے پیچھے لگا دی ہے . یہ اپنے کیسز سے بچنے کے لیے پی ٹی آئی کے سر پر سوار ہو کر پنجاب حکومت اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں لیکن عمران کی بات ماننے کو تیار نہیں اور اسمبلی توڑنا نہیں چاہتے . اوپر سے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل ملا کر ٦٠ سیٹیں مانگ رہے ہیں . ان کا خیال ہے کہ عمران کی پارٹی میں چریے لوگ بیٹھے ہیں اور انکی بلیک میلنگ میں آ جائیں گے لیکن بھول گئے کہ عمران خان بلیک میل ہونے والوں میں سے نہیں
Theek hai Theek Hai. Punjab Ka Bara Daco Kon keh raha tha ?
Chuprasi Ko Interior Minister Kis Nay Lugaya ?
IMF kay pass Kon Gya ?
Kya Tum Keh Saktay Ho kay IK Zardari Say Behter Hai ?
آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔ صوبائی حکومتیں ان کا مسئلہ نہیںسر جی، بیرونی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی بھی اندر سے مان گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ مارچ میں آئی ایم ایف کا جائزہ ہوجائے، اس کے بعد بات کی جائے گی۔ فی الحال ووٹرز اور سپورٹرز کو متحرّک رکھنے کے لیئے یہ پلٹنا جھپٹنا اور جھپٹ کر پلٹنا لگایا ہوا ہے۔
اس وقت پنجاب اسمبلی اور دیگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کسی عبوری حکومت سے بات نہیں کرے گا اور پھر جائے گی بھینس پانی میں۔
ڈار نے بڑا پکّا پتّہ کھیلا ہے اور آئی ایم ایف کے جائزے کو کھینچ کر مارچ تک لے گیا ہے۔
billo kay peechay david khara hai
سر جی، بیرونی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی بھی اندر سے مان گئی ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ مارچ میں آئی ایم ایف کا جائزہ ہوجائے، اس کے بعد بات کی جائے گی۔ فی الحال ووٹرز اور سپورٹرز کو متحرّک رکھنے کے لیئے یہ پلٹنا جھپٹنا اور جھپٹ کر پلٹنا لگایا ہوا ہے۔
اس وقت پنجاب اسمبلی اور دیگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کسی عبوری حکومت سے بات نہیں کرے گا اور پھر جائے گی بھینس پانی میں۔
ڈار نے بڑا پکّا پتّہ کھیلا ہے اور آئی ایم ایف کے جائزے کو کھینچ کر مارچ تک لے گیا ہے۔
آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔ صوبائی حکومتیں ان کا مسئلہ نہیں
پاء جی! اگر حالات کا تقاضہ یہی ہے اور اسی میں ملک کی بھلائی اور پی ٹی آئی کی بہتری ہے تو کورس کریکشن کرنے میں کوئی حرج نہیں . بس پی ٹی آئی کو اپنا پریشر برقرار رکھتے ہوئے مزید بڑھانا چاہیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|