such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست، ثبوت حاضر ہیں
جماعت اسلامی کو قیام پاکستان سے لے کر اب تک منافقانہ سیاست کا طعنہ ملتا رہا ہے...جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ یہ غلط بیانی ہے اور جھوٹ ہے. آئیے کچھ حقائق دیکھتے ہیں...جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی کی سیاست اصولی کبھی رہی ہی نہیں...ہمیشہ منافقت سے ہی کام لیا ہے....کہنا کچھ کرنا کچھ
ثبوت نمبر 1: پہلا ثبوت یہ ہے کہ مودودی صاحب نے ہمیشہ قائد اعظم کی مخالفت کی...مگر قیام پاکستان کے بعد دھم کر کے پاکستان میں آ بسے...اور آج جماعت اسلامی قائد اعظم کے افکار کی تشہیر کرتی پائی جائے گی..یہ سوچ کر کے کہ لوگ انکا پرانا موقف بھول چکے ہونگے
ثبوت نمبر 2: جماعت اسلامی یوں تو خود کو پردہ حجاب اور دین اسلام کے شعائر اور احکامات کی مبلغ اور دعویدار قرار دیتی ہے. ہر سال حجاب ڈے یا حیا دے مناتی ہے...پردے کی تلقین کرتی ہے...اسوہ رسول صلی الله علیہ وسلم پر چلنے کا دعوی بھی کرتی ہے...مگر دوسری طرف ووٹوں کے حصول کے ان سب دعووں کی دھجیاں اڑاتی ہے
منافقت یہ ہے کہ کراچی کے انتخابات میں ووٹوں کے حصول کے لئے پروموشن کمپین میں بے پردہ مڈل عورتوں اور موسیقی کا استعمال کرتی ہے
https://twitter.com/x/status/1551156197901975552
ثبوت نمبر 3: جماعت اسلامی یوں تو خود کو مذہبی سیاست سے جوڑتی ہے...مگر جہاں روشن خیالی کی ضرورت ہو تو وہاں اردگان اور مرسی کی طرح پیچھے نہیں رہتی...اقتدار کے لئے سالا کچھ بھی کرے گا
خیبر میں لڑکیوں کی سائکل ریس کے خلاف مظاہرہ
اور کراچی میں "بنو قابل" پروگرام کے لئے عورتوں کے لئے رول ماڈل کے طور پر امبیسیڈر روز صبح ناچ گانے کا بازار گرم کرنے والی شائستہ لودھی اور ٹی وی آرٹسٹ کو بغل میں کھڑا کر کے تشہیر
fb.watch
ثبوت نمبر 4: جماعت اسلامی آپکو ہمیشہ صاف اور شفاف الیکشن کی بات کرتی نظر آئیگی...مگر جب شفافیت لانے کے لئے عملی اقدام کی بات ہوگی تو آپکو مخالفت کرتی نظر آئیگی
جماعت اسلامی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی بھی مخالفت کی جس سے کہ دھاندھلی روکنے میں مدد ملتی

تحفظ، سلامتی، بنیادی انفراسٹرکچر، تعلیمی ریفارمز اور قانون و انصاف میں ذرا سی بہتری سے فقط کراچی پاکستان کو معاشی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ کراچی اپنی... | By Azmat Akbar | Facebook
تحفظ، سلامتی، بنیادی انفراسٹرکچر، تعلیمی ریفارمز اور قانون و انصاف میں ذرا سی بہتری سے فقط کراچی پاکستان کو معاشی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ کراچی اپنی...
ثبوت نمبر 4: جماعت اسلامی آپکو ہمیشہ صاف اور شفاف الیکشن کی بات کرتی نظر آئیگی...مگر جب شفافیت لانے کے لئے عملی اقدام کی بات ہوگی تو آپکو مخالفت کرتی نظر آئیگی
جماعت اسلامی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی بھی مخالفت کی جس سے کہ دھاندھلی روکنے میں مدد ملتی

ثبوت نمبر 5: سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت پر جماعت کے ڈائلاگ اعلی اور شو آف ہینڈ کی حمایت مگر جب شو آف ہینڈ کے قانون کی عمل داری کا وقت آیا تو سپریم کورٹ میں پی پی پی اور ن لیگ کے ساتھ اس کی مخالفت میں کھڑی ہوگئی
https://twitter.com/x/status/572414430178238464

شو آف ہینڈز کے ذریعے سینیٹ الیکشن ترمیم کےبغیر ناممکن: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے علاوہ کسی دوسرے طریقے سے کروانے کے لیے آئین پاکستان میں ترمیم کو ضروری قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار سے متعلق ایک صدارتی ریفرنس زیر سماعت ہے جس پر عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن سے رائے طلب کی تھی جس کا جواب...

ثبوت نمبر 6 : جماعت اسلامی عموما تمام جماعتوں کو آجکل رگڑا دیتی ہے...ووٹ کو الله کی امانت اور قیامت کے دن جوابدہی قرار دیتی ہے....پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کو ایٹم بم سے تعبیر کرتی ہے...مگر ماضی میں صرف ایک سیٹ جی فقط ایک عورتوں کی نشست کے لئے کے پی میں پی ڈی ایم کی حمایت کی....اس سے پہلے سینیٹر مشتاق پی پی پی اور اے این پی کے وووٹوں سے سینیٹر بن چکے ہیں...سراج الحق تحریک انصاف کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں. عام عوام کے لئے ووٹ امانت گواہی اور دیگر جماعتوں کو دینا خیانت...اور جب خود اسمبلی میں یہی ووٹ کبھی گیلانی تو کبھی راجہ ظفر الحق تو کبھی خورشید شاہ تو کبھی مولانا اسد محمود ...
https://twitter.com/x/status/1509127464722833408

ثبوت نمبر 7: جماعت اسلامی دیوبندی خیالات سے قریب تر جماعت ہے...انکا عام کارکن آپکو مزارات اور دیگر بریلوی عقائد سے دور نظر آئیگا...مگر دوسری طرف یہ آپکو ووٹ کے لیئے مزارات پر چادر چڑھاتے بھی نظر آئینگے

باتیں تو اور بھی ہیں...مگر یہ صرف اس تھریڈ کے لئے کافی ہیں..ورنہ جماعت اسلامی نے انتخابی سیاست میں ہمیشہ منافقت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں.
یوں تو اسلامی جماعت ہے...مگر کے پی میں دو دفعہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں اور سود پر معیشت بھی چلائی ہے...مگر اقتدار سے باہر آ کر یہ فورا سے سود کے مخالف مہم شروع کردیتے ہیں.

- Featured Thumbs
- https://www.jasarat.com/en/wp-content/uploads/2016/02/ji2.jpg
Last edited: