مبارک ہو--- مبارک ہو--- مبارک ہو

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

تمام جمہوریت پسندوں،اخلاقی اقدار کی پاسداری کرنے والوں​

،منفی پراپیگنڈہ کے آگے سینہ تان کرکھڑےہونےوالوں​

کو مبارک ہو پیپلز پارٹی نےصوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرےمرحلےمیں میدان مار لیا،​

تبدیلی کی آڑ میں عوام کو گمراہ کرنےاور جمہوریت کا مذاق اڑانے والوں​

کو عبرتناک شکست ہوگئی۔​

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Fmigm73XwAIdQGX

حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔​

عوامی مقبولیت کا جنازہ کراچی میں دفنا دیا گیا ہے​

البتہ کچھ دن چیخ و پکار کا سلسلہ جاری رہ سکتا ھے​

 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Fmigm73XwAIdQGX

حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔​

عوامی مقبولیت کا جنازہ کراچی میں دفنا دیا گیا ہے​

البتہ کچھ دن چیخ و پکار کا سلسلہ جاری رہ سکتا ھے​

کون کھوتی کا بچہ تھا جس نے سوئس کیس اور سرے محل کیس بنائے تھے اور آج وہی کھوتی کے بچے جشن منا رہے ہیں دھاندلی والی جیت پر؟؟؟
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بدترین شکست کے بعد پی ٹی آئی کے بلدیاتی امیدواروں نے اجتماعی خودکشی کرلی​

FmjnLPtaUAESuBp
 

Back
Top