نیازی کو منہ توڑ شکست

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

میں کہتا ہوں کراچی والوں نے نیازی کے دانت توڑ دئیے ایسے زناٹے دار تھپڑ نیازی کو کراچی سے پڑے ہیں توبہ توبہ . حبیب بھائی کاش کراچی جا کر وہاں کا سروے بھی کر لیتے تو آج عوامی سروے اس کا منہ کالا کر دیتا . نیازی نے سر آسمان پر اٹھا رکھا تھا . ایک ٹانگ پر پلستر لگا کر چائنا کا چی گویرا بنا بیٹھا تھا . عوام سب دیکھتی ہے اور جانتی ہے . اب نیازی یہ رونا بھی نہیں رو سکتا کہ دھاندلی ہوئی ہے کیوں کے تحریک انصاف کو سرے سے کوئی ووٹ ہی نہیں پڑا بس اکا دکا سیٹیں جیت لیں . جو حشر کراچی والوں نے نیازی کی ٹانگ کا کیا ہے اب اس میں کیڑے پڑ جائیں گے اور نیازی ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مر جاۓ گا
نیازی دیکھ لی اپنی لیڈری کی اوقات غور سے کراچی کے نتائج دیکھ لے اس سے برا حال پنجاب میں ہو گا اور کے پی کے کو تو تو بھول جا وہاں اب تیرا ووٹ ختم . جسے ہی کے پی کے نیازی راج سے آزاد ہو گا وہاں سے تحریک انصاف غائب ہو جاۓ گی . پہلے ہی کہ دیا تھا نیازی کوئی لیڈر نہیں بس ایک پاپولیرٹی کا جھوٹ میڈیا نے کھڑا کیا ہوا تھا اور اس کے سوشل میڈیا کے لونڈوں لپاڑوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا . اب نیازی کی روح کو سکون آ گیا ہو گا . اب جب نیازی علی زیدی اور عمران اسماعیل کو دیکھے گا تو اس کی مردہ ٹانگ فلائنگ کک بن کر ان کی شکلوں پر لگے گی . نیازی اس غم و غصے میں لال پیلا ہو گیا ہو گا اس نے خود کو باتھ میں بند کر لیا ہو گا اور ایک پیکٹ کوکین بھی ساتھ رکھ لیا ہو گا
اصل میں جب قوم کو پتا چلا نیازی ایک آل راونڈر ہے اور بہت سے پلیجر پوائنٹ جانتا ہے تب سے قوم کے دل سے نیازی اتر گیا ہے . دو آڈیوز نے نیازی کی سیاست کا بیڑہ غرق کر دیا اگر نیازی کی وڈیوز ریلیز کر دی گئیں تو نیازی گیا کام سے . صرف دو آڈیوز نے اتنا فرق ڈال دیا ویڈیو تو پوری گیم کر دے گی . اب نیازی کے پی کے اسمبلی توڑنے پر نظر ثانی کرے گا .
اب اگلے الیکشن کا واضح نقشہ سامنے آ چکا ہے سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان نیازی کی پہنچ سے باہر ہے . تحریک انصاف صرف پنجاب کی حد تک اور پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کی حد تک استعمال ہو گی . نیازی کے پاس ایسا کوئی لیڈری کا جادو نہیں کہ وہ پورے ملک میں کامیاب ہو جاۓ اس کی ناکامی اب نوشتہ دیوار ہے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
FmkqF6dWYAQxmys

لنگڑا شیطان
کر دے سب کو حیران
کراچی ہاتھ سے نکل گیا میری جان
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

دو لفظ ٹھپہ مافیا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

کہنے کی ضرورت نہیں ہے . سارا سوشل میڈیا پپلیوں کے کرتوتوں کی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے

چلو ایک تہائی پر پی پی نے دھاندلی کر لی
اور باقی دو تہائی کدھر گئی
اب یہ نہ کہنا جماعت اسلامی بھی دھاندلی سے جیتی ہے
افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو نیازی جسے منافق ڈرامے باز کو لیڈر سمجھتے ہیں لیکن عوام سب جانتی ہے
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
FmlTcRqWYAAKvwK

لنگڑا مافیا
chalo wo langra mafia hai ppp ne 15 years m konsa kam kiya hai sindh m ????
voters ka turn out 25% raha hai means 75% log bezaaar aa chuke hai ppp se aur unke pass koi alternative nahi hai agar khan thora proper kam karta sindh m to kafi ache result mil skte the pr khan ko punjab ki pari hoi hai bus
 
PPP ki to koi baat hi nahin .... aaj kal to niazi ki leadri k charchay hain ....

kahan gai niazi ki leadri .......
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چلو ایک تہائی پر پی پی نے دھاندلی کر لی
اور باقی دو تہائی کدھر گئی
اب یہ نہ کہنا جماعت اسلامی بھی دھاندلی سے جیتی ہے
افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو نیازی جسے منافق ڈرامے باز کو لیڈر سمجھتے ہیں لیکن عوام سب جانتی ہے

ویڈیوز جھوٹ نہیں بولتیں
اور ہاں جماعت اسلامی کے پھوپھا جی کب سے ہو گئے؟؟؟ جماعت والے تو پپلیوں کے منہ پر تھوکتے بھی نہیں
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

ویڈیوز جھوٹ نہیں بولتیں
اور ہاں جماعت اسلامی کے پھوپھا جی کب سے ہو گئے؟؟؟ جماعت والے تو پپلیوں کے منہ پر تھوکتے بھی نہیں

اتنا گر گۓ کہ لوگوں نے جماعت اسلامی کو تو ووٹ دیا نیازی چی گویرا لنگڑی ٹانگ کرتا رہ گیا
آخر کیوں نیازی میں کیا کمی تھی
 
Back
Top