نیازی کو منہ توڑ شکست

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
PPP ki to koi baat hi nahin .... aaj kal to niazi ki leadri k charchay hain ....

kahan gai niazi ki leadri .......
bhai niazi ko chhooro usko sindh ki parwa nahi hia ppp owner ship leti hia na Sindh ki tou batao sindh m konsa acha kam kiya hai ppp walo ne ??? 20 lac afghani hi nikal do karachi se to adha gand saaf hojae ga konsi factory lagae hai Karachi k ilawa kahi pr
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اتنا گر گۓ کہ لوگوں نے جماعت اسلامی کو تو ووٹ دیا نیازی چی گویرا لنگڑی ٹانگ کرتا رہ گیا
آخر کیوں نیازی میں کیا کمی تھی
یہ تو بہترین موقع ہے جنرل الیکشن کا، نہیں؟؟؟ کل ہی الیکشن کا اعلان کروائیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

میں کہتا ہوں کراچی والوں نے نیازی کے دانت توڑ دئیے ایسے زناٹے دار تھپڑ نیازی کو کراچی سے پڑے ہیں توبہ توبہ . حبیب بھائی کاش کراچی جا کر وہاں کا سروے بھی کر لیتے تو آج عوامی سروے اس کا منہ کالا کر دیتا . نیازی نے سر آسمان پر اٹھا رکھا تھا . ایک ٹانگ پر پلستر لگا کر چائنا کا چی گویرا بنا بیٹھا تھا . عوام سب دیکھتی ہے اور جانتی ہے . اب نیازی یہ رونا بھی نہیں رو سکتا کہ دھاندلی ہوئی ہے کیوں کے تحریک انصاف کو سرے سے کوئی ووٹ ہی نہیں پڑا بس اکا دکا سیٹیں جیت لیں . جو حشر کراچی والوں نے نیازی کی ٹانگ کا کیا ہے اب اس میں کیڑے پڑ جائیں گے اور نیازی ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مر جاۓ گا
نیازی دیکھ لی اپنی لیڈری کی اوقات غور سے کراچی کے نتائج دیکھ لے اس سے برا حال پنجاب میں ہو گا اور کے پی کے کو تو تو بھول جا وہاں اب تیرا ووٹ ختم . جسے ہی کے پی کے نیازی راج سے آزاد ہو گا وہاں سے تحریک انصاف غائب ہو جاۓ گی . پہلے ہی کہ دیا تھا نیازی کوئی لیڈر نہیں بس ایک پاپولیرٹی کا جھوٹ میڈیا نے کھڑا کیا ہوا تھا اور اس کے سوشل میڈیا کے لونڈوں لپاڑوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا . اب نیازی کی روح کو سکون آ گیا ہو گا . اب جب نیازی علی زیدی اور عمران اسماعیل کو دیکھے گا تو اس کی مردہ ٹانگ فلائنگ کک بن کر ان کی شکلوں پر لگے گی . نیازی اس غم و غصے میں لال پیلا ہو گیا ہو گا اس نے خود کو باتھ میں بند کر لیا ہو گا اور ایک پیکٹ کوکین بھی ساتھ رکھ لیا ہو گا
اصل میں جب قوم کو پتا چلا نیازی ایک آل راونڈر ہے اور بہت سے پلیجر پوائنٹ جانتا ہے تب سے قوم کے دل سے نیازی اتر گیا ہے . دو آڈیوز نے نیازی کی سیاست کا بیڑہ غرق کر دیا اگر نیازی کی وڈیوز ریلیز کر دی گئیں تو نیازی گیا کام سے . صرف دو آڈیوز نے اتنا فرق ڈال دیا ویڈیو تو پوری گیم کر دے گی . اب نیازی کے پی کے اسمبلی توڑنے پر نظر ثانی کرے گا .
اب اگلے الیکشن کا واضح نقشہ سامنے آ چکا ہے سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان نیازی کی پہنچ سے باہر ہے . تحریک انصاف صرف پنجاب کی حد تک اور پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کی حد تک استعمال ہو گی . نیازی کے پاس ایسا کوئی لیڈری کا جادو نہیں کہ وہ پورے ملک میں کامیاب ہو جاۓ اس کی ناکامی اب نوشتہ دیوار ہے

LOL @ Chinese Chi Guevara
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اتنا گر گۓ کہ لوگوں نے جماعت اسلامی کو تو ووٹ دیا نیازی چی گویرا لنگڑی ٹانگ کرتا رہ گیا
آخر کیوں نیازی میں کیا کمی تھی

او بھائی اللہ سے ڈر . کسی کی بیماری کا مذاق کیوں اڑاتا ہے؟؟ اتنا زعم کیوں ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ اس مذاق اڑانے کی پاداش میں اللہ سزا کے طور پر (میں نہیں چاہتا ایسا ہو) تمہیں آج گھر پہنچنے سے پہلے ہی دونوں ٹانگوں سے محروم کر دے؟؟ میری ایک بات پلّے باندھ کر رکھنا کہ کبھی کسی کی بیماری کا مذاق نہ اڑانا . اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
اللہ حافظ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
bhai niazi ko chhooro usko sindh ki parwa nahi hia ppp owner ship leti hia na Sindh ki tou batao sindh m konsa acha kam kiya hai ppp walo ne ??? 20 lac afghani hi nikal do karachi se to adha gand saaf hojae ga konsi factory lagae hai Karachi k ilawa kahi pr

Karachi par zulm hua hay in last 20-30 years, i agree with you but Afghani problem is out of control now, and more than half of kpk probably lives in Karachi
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Karachi par zulm hua hay in last 20-30 years, i agree with you but Afghani problem is out of control now, and more than half of kpk probably lives in Karachi
inko funds milte hai un se afghani refugees ko rahne k liye abhi karachi walo k liye ek aur inaam lae hai k jo b 6 month rahe to udhar ka domicile prc miljae ga aram se
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
small pieces of happiness is all peepee has left. with a low voter turn out and VERY HEAVY ELECTORAL RIGGING. thats all peepee has left to celebrate.

lets see peepee win something outside sindh in general election!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو بہترین موقع ہے جنرل الیکشن کا، نہیں؟؟؟ کل ہی الیکشن کا اعلان کروائیں
یہ ووٹ چور ہیں پاکستان کی دولت چوری ووٹ کی چوری ، انکو چوری کے سوا آتا ہی کچھ نہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

میں کہتا ہوں کراچی والوں نے نیازی کے دانت توڑ دئیے ایسے زناٹے دار تھپڑ نیازی کو کراچی سے پڑے ہیں توبہ توبہ . حبیب بھائی کاش کراچی جا کر وہاں کا سروے بھی کر لیتے تو آج عوامی سروے اس کا منہ کالا کر دیتا . نیازی نے سر آسمان پر اٹھا رکھا تھا . ایک ٹانگ پر پلستر لگا کر چائنا کا چی گویرا بنا بیٹھا تھا . عوام سب دیکھتی ہے اور جانتی ہے . اب نیازی یہ رونا بھی نہیں رو سکتا کہ دھاندلی ہوئی ہے کیوں کے تحریک انصاف کو سرے سے کوئی ووٹ ہی نہیں پڑا بس اکا دکا سیٹیں جیت لیں . جو حشر کراچی والوں نے نیازی کی ٹانگ کا کیا ہے اب اس میں کیڑے پڑ جائیں گے اور نیازی ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مر جاۓ گا
نیازی دیکھ لی اپنی لیڈری کی اوقات غور سے کراچی کے نتائج دیکھ لے اس سے برا حال پنجاب میں ہو گا اور کے پی کے کو تو تو بھول جا وہاں اب تیرا ووٹ ختم . جسے ہی کے پی کے نیازی راج سے آزاد ہو گا وہاں سے تحریک انصاف غائب ہو جاۓ گی . پہلے ہی کہ دیا تھا نیازی کوئی لیڈر نہیں بس ایک پاپولیرٹی کا جھوٹ میڈیا نے کھڑا کیا ہوا تھا اور اس کے سوشل میڈیا کے لونڈوں لپاڑوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا . اب نیازی کی روح کو سکون آ گیا ہو گا . اب جب نیازی علی زیدی اور عمران اسماعیل کو دیکھے گا تو اس کی مردہ ٹانگ فلائنگ کک بن کر ان کی شکلوں پر لگے گی . نیازی اس غم و غصے میں لال پیلا ہو گیا ہو گا اس نے خود کو باتھ میں بند کر لیا ہو گا اور ایک پیکٹ کوکین بھی ساتھ رکھ لیا ہو گا
اصل میں جب قوم کو پتا چلا نیازی ایک آل راونڈر ہے اور بہت سے پلیجر پوائنٹ جانتا ہے تب سے قوم کے دل سے نیازی اتر گیا ہے . دو آڈیوز نے نیازی کی سیاست کا بیڑہ غرق کر دیا اگر نیازی کی وڈیوز ریلیز کر دی گئیں تو نیازی گیا کام سے . صرف دو آڈیوز نے اتنا فرق ڈال دیا ویڈیو تو پوری گیم کر دے گی . اب نیازی کے پی کے اسمبلی توڑنے پر نظر ثانی کرے گا .
اب اگلے الیکشن کا واضح نقشہ سامنے آ چکا ہے سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان نیازی کی پہنچ سے باہر ہے . تحریک انصاف صرف پنجاب کی حد تک اور پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کی حد تک استعمال ہو گی . نیازی کے پاس ایسا کوئی لیڈری کا جادو نہیں کہ وہ پورے ملک میں کامیاب ہو جاۓ اس کی ناکامی اب نوشتہ دیوار ہے
ووٹوں کی چوری اوپر سے سینہ زوری یہ کنجر چوری کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

او بھائی اللہ سے ڈر . کسی کی بیماری کا مذاق کیوں اڑاتا ہے؟؟ اتنا زعم کیوں ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ اس مذاق اڑانے کی پاداش میں اللہ سزا کے طور پر (میں نہیں چاہتا ایسا ہو) تمہیں آج گھر پہنچنے سے پہلے ہی دونوں ٹانگوں سے محروم کر دے؟؟ میری ایک بات پلّے باندھ کر رکھنا کہ کبھی کسی کی بیماری کا مذاق نہ اڑانا . اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
اللہ حافظ

لنگڑے شیطان کی کتنی تکلیف ہوتی ہے جو اس درجے کا بدکار ہے کہ پلیجر پوائنٹس پر لیکچر دیتا ہے
نہ کوئی گولی لگی بس ڈرامے بازی کی انتہا لنگڑی ٹانگ دکھا کر سیاست چمکاتا ہے . ایسے دجال کو لیڈر سمجھنے والے اس کے ساتھ جہنم میں جلیں گے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
ووٹوں کی چوری اوپر سے سینہ زوری یہ کنجر چوری کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے

کتنے ووٹ چوری ہو گۓ دو تہائی پر تو لنگڑے کو کوئی ووٹ ہی نہیں پڑا
دیکھ لی لنگڑے کی لیڈری کی اوقات
 
stoic

Minister (2k+ posts)

او بھائی اللہ سے ڈر . کسی کی بیماری کا مذاق کیوں اڑاتا ہے؟؟ اتنا زعم کیوں ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ اس مذاق اڑانے کی پاداش میں اللہ سزا کے طور پر (میں نہیں چاہتا ایسا ہو) تمہیں آج گھر پہنچنے سے پہلے ہی دونوں ٹانگوں سے محروم کر دے؟؟ میری ایک بات پلّے باندھ کر رکھنا کہ کبھی کسی کی بیماری کا مذاق نہ اڑانا . اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
اللہ حافظ
you're expecting too much sense from a dumb zombie shill on 2000 per post salary.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کتنے ووٹ چوری ہو گۓ دو تہائی پر تو لنگڑے کو کوئی ووٹ ہی نہیں پڑا
دیکھ لی لنگڑے کی لیڈری کی اوقات
بڑے ڈیزائن کے ساتھ ڈکیتی ماری ہے اور ابھی بھی ماری جا رہی دنیا اندھی نہیں ہے چورو
 
Back
Top