لنگر خانےبنانیوالے کو مزید موقع دیاجاتاتو وہ پاگل خانےبھی بنادیتا:سراج الحق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
315034_4517671_updates.jpg

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔

راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیاسی مخالفین پر خوب برسے ۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی 23 کروڑ عوام آئی ایم ایف کے مقروض ہیں، جماعت اسلامی کو موقع ملا توپیپلزپارٹی، ن لیگ اور عمران خان کی جائیدادیں بیچ کر پاکستان کا قرضہ اتاریں گے۔

سراج الحق نے دعویٰ کیا کہ وہ جب دو بار خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ رہے تو اس وقت صوبے پر ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں تھا، آج پی ٹی آئی کی حکومت میں خیبر پختونخوا پر ایک ہزار ارب روپے کا قرضہ ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔

Source
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
And who was behind the Blasphemy laws? Has anyone ever convicted under that law or it was for mere political purpose?

Instead of criticizing Imran Khan for helping the poor he should have condemned recent incident of burning of Quran in the West and what should be done to improve the image of Islam.
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Maulana Maududi, Mian Tufail, Qazi Hussain Ahmed and Munawar Hassan all of them were towering figures who led Jamaat Islami in a befitting manner. In contrast Molvi Siraj has a pea brain and no wonder JI has been reduced to Mansoora only. What a pity!!!
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
نعوذ بالله ۔ اگر یہ خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق کے دور میں ہوتے تب بھی ایسا یہ کہتے کی حضرت عمر فاروق بیت المال سے سرائے ، لنگر خانے اور عوامی فلاح کے منصوبے کیوں بنا رہے ہیں ۔
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Got five years in KP as IJI senior minister. didn't deliver anything. Anyone (without exception) in opposition talks sweet but when in power compromise on promises.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
315034_4517671_updates.jpg

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔

راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیاسی مخالفین پر خوب برسے ۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی 23 کروڑ عوام آئی ایم ایف کے مقروض ہیں، جماعت اسلامی کو موقع ملا توپیپلزپارٹی، ن لیگ اور عمران خان کی جائیدادیں بیچ کر پاکستان کا قرضہ اتاریں گے۔

سراج الحق نے دعویٰ کیا کہ وہ جب دو بار خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ رہے تو اس وقت صوبے پر ایک روپیہ بھی قرضہ نہیں تھا، آج پی ٹی آئی کی حکومت میں خیبر پختونخوا پر ایک ہزار ارب روپے کا قرضہ ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔

Source

Thek kaha.

Corrupt PDM beggars and tum jese Munafiqo k liye.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan ko ek aur moqa milta toh Corrupt PDM beggars and Tum jese Munafiq ne paagal hojana tah toh IK ko majburan paagal khanay bhi open karnay parhtay.
 
Back
Top