Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا دعوی ہے کہ پارٹی رہنما فواد چوہدری کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر سے حراست میں لے لیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1618070561669943297
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کی حراست کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fztKFOr.jpg
Last edited by a moderator: