RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کل مجھے ایک انتہائی گھٹیا سے تھریڈ میں ایک تحریر پڑھنے کو ملی کہ جی عمران خان کے نہ ہونے کا فائدہ ہے کہ ہمیں اپنے ایٹمی ہتھیار بیچ کر پیسے ملیں گے - ابھی میں اسی کوفت میں تھا کہ - تھوڑی دیر پہلے ایک لگوٹئے عمرانی دوست نے واٹس ایپ پر آسمانی منہ زبانی مجاہد عرف جنرل حمید گل کی ایک بکواس سننے کو ملی کہ امریکی اس ملک کو ایک سو بلین ڈالر کا مقروض کر کے ہمیں پھنسایں گے - پھر سو بلین ڈالر ہمارے منہ پر مار کر کے ہم سے ہمارے ایٹمی ہتھیار لے لیں گے
یہ ایک ٹرینڈ ہے جو جان بوجھ کر عمران خان اور اس کے حواری اپنی جاہل فولوشپ میں چلا رہیں ہیں - تو میں نے سوچا اس سے پہلے کہ یہ ایک نیا اشکلا بن کر ابھرے میں عمرانیوں سے پوچھ ہی لوں کے بتایں تو سہی کہ عمران خان نے اس ملک کی ایٹمی صلاحیت کے لئے کیا کیا ہے ؟
کیا کسی نے کبھی سنا ہے کہ عمران خان چار سالوں میں کہیں کسی خفیہ یا غیر خفیہ تحقیقی مرکز میں گیا

کیا اس نے کوئی ایک نیا ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنانے کی کوشش کی
باقی سب چھوڑو - کسی ایک نیوکلئیر پاور پلانٹ کے متعلق کسی ملک سے کوئی معاہدہ ہی کیا
آخر اس کا ملک کی ایٹمی صلاحیت میں کردار کیا ہے
میرے اس تھریڈ پر بہت بکواس کی جاۓ گی لیکن - اگر کوئی ایک بھی غیرتمند عمرانی ہو تو میرے ان سوالات کا جواب دے دے کہ عمران خان آخر کس قربانی پر اس پروگرام کا ماما بنتا ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite desan sensible atensari Wake up Pak jani1 Munawarkhan Sonya Khan AbbuJee Husaink Siberite Chacha Basharat Geo Meme