الیکشن کمیشن کو کس نے مقدس گائے بنا دیا؟ اعتزاز احسن برس پڑے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم کسی کے گھر والوں اور آل اولاد تک پہنچو تو تم کتوں کو ایسے چھوڑ دیا جاۓ
نیا ٹرینڈ شروع کرنا ہے اس مملکت میں ؟؟
جنگلی سور کو مارنے کے لئے ٹرینڈ وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوتی ٹرینڈ کے لفظ کی بے عزتی مت کر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جنگلی سور کو مارنے کے لئے ٹرینڈ وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوتی ٹرینڈ کے لفظ کی بے عزتی مت کر
الیکشن کمشن کے کس کس ملازم کے بچے جنگلی سور ہیں جپانی
نام لکھ کر بتاؤ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عوامی آندھی جب چلتی ہے تو پھر نام نہیں پوچھتی

چل جپانی یہ بتا دو کب چلے گی عوامی آندھی عمران خان کے
لیے
اس لیے پوچھ رھا ھوں کہ اس کے بعد اپنے بھائی سے پوچھوں - ھور فر کی حال اے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چل جپانی یہ بتا دو کب چلے گی عوامی آندھی عمران خان کے
لیے
اس لیے پوچھ رھا ھوں کہ اس کے بعد اپنے بھائی سے پوچھوں - ھور فر کی حال اے
مجھے نہیں پتہ ، تم یہ بتاؤ یہ گنجی آندھی کب پاکستان مرے گی ؟ اب تو کہیں بھی خان کی حکومت نہیں ہے
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
R
کون سی ماں بہن کی گالیاں لکھ دی ہیں یار میں نے
اصل سبجیکٹ کی طرف آو نا - تم لوگ ہوتے کون ہو جو کسی کو اس کے گھر والوں اور بچوں کی دھمکیاں دو - کس غلط فہمی کا شکار ہو ؟
Rana sana sb kb giraftar hu rahein hai phr
 
Back
Top