crankthskunk
Chief Minister (5k+ posts)
Reading shit from fucktards like you shows why Pakistan is destroyed and crippled.![]()
دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو
میری سنو جو گوش نصیحت نویش ہو
ہاں ہم بھی تھے کبھی "ٹکر" کے لوگ
اور اب یہ حال ہے
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
ابھی کل ہی کی بات ہے پنجاب پولیس اور انتظامیہ کا بڑے سے بڑا سربراہ سلام ،آداب اور بندگی کرتا ہوا نہیں تھکتا تھا
اب ایک معمولی سا سنتری بھی چپیڑ مارکر اور گالاں کڈ کے گزرتا ہے
جا اوے حافظ تیرا ککھ نا رہے