میں بول لیتا مگرآپ کاچینل بند ہو جانا ہے،عمران ریاض کیابات کہتےکہتے رک گئے

Meme

Minister (2k+ posts)
ججز کو دھمکانے پر طلال اور نہال نااہل ہوئے تھے۔ جیل تو کبھی نہیں ہوئی۔ اور رانا باندری جس نے کہا تھا ہم ججز کے گھروں کا گھیراؤں کریں گے وہ تو نااہل بھی نہیں ہوا۔
او نشئی کیا ٹن ہے؟؟
 

Meme

Minister (2k+ posts)
چلو فواد چوہدری کو بھی ایک ماہ جیل میں ڈال دو۔ جسمانی ریمانڈ اور تشدد کس چکر میں لیا ہے؟
ابے خلائی کھوتے جسمانی ریمانڈ کا مطلب تشدد نہیں ہوتا ۔۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے خلائی کھوتے جسمانی ریمانڈ کا مطلب تشدد نہیں ہوتا ۔۔۔
شہباز گل اور سواتی کیساتھ جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد نہیں ہوا؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تم دکھاؤ کوئی رپورٹ ہے کہ تشدد ہوا ہے؟؟
میں نے تو اسی دھمکی کا سنا ہے، اگر کچھ اور ہے تو شئیر کرو

کیا نہال ہاشمی نامی پٹواری باندر نے ججز کو دھمکا کر ٹھیک کیا یا غلط کیا تھا؟ بغض عمرانی

ججز کو دھمکانے پر طلال اور نہال نااہل ہوئے تھے۔ جیل تو کبھی نہیں ہوئی۔ اور رانا باندری جس نے کہا تھا ہم ججز کے گھروں کا گھیراؤں کریں گے وہ تو نااہل بھی نہیں ہوا۔


 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I think Bushra and Bongi ...... Only Khawar in deep.
اگر وہ چور ہیں تو جیل کیوں نہیں ڈالا دس مہینوں سے؟؟؟ کیا نیازی اسٹیبلشمنٹ ، شریفوں اور زرداریوں کا باپ لگتا ہے کہ ابھی تک چوری کا ایک کیس بھی نہیں کیا؟؟؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اگر وہ چور ہیں تو جیل کیوں نہیں ڈالا دس مہینوں سے؟؟؟ کیا نیازی اسٹیبلشمنٹ ، شریفوں اور زرداریوں کا باپ لگتا ہے کہ ابھی تک چوری کا ایک کیس بھی نہیں کیا؟؟؟



ابے بھائ ، ھماری پلس سست ہے ، بدبخت پی ٹی آئ کے جلسوں میں سیکورٹی کے لیے بھیجو تو وہ وھاں اسٹیج پہ ڈانس دیکھنے میں مصروف ہو جاتے ہیں ، بری عادت ہے ، آھستہ آھستہ ہی چھٹے گی ۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Riaz said it that Fawad Chaudhry is picked up by the Establishment and added it's 'Treason' hallmark clause in the FIR.

Why that hallmark can't be applied to Bajwa or his remnants?
👆 👆 👆

Some animals are more equal than others
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

جن چوروں نے پہلے ملک ڈبویا تھا۔ وہی اب دوبارہ ڈبو رہے ہیں۔

عمران خان کا چلتا ہوا پاکستان میر جعفر سے ہضم نہ ہوا اور رجیم چینج کر ڈالی۔

FnatiYMXEAkAlcb



"قابل اور تجربہ کار" افسانہ اچھی طرح سے اور واقعی پھٹ گیا ہے۔ اسحاق ڈار جادوگر نہیں، ہٹ مین ہے۔

تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 12.5 بلین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم دکھاؤ کوئی رپورٹ ہے کہ تشدد ہوا ہے؟؟
تم وہ رپورٹ دیکھو جسکے مطابق تمہارا کتا نواز بھگوڑا ۴ سال سے دوائی لینے لندن بھاگا ہوا ہے
 

Back
Top