ابے کیا کہہ رھا ہے ، کہاں نواز شریف اور کہاں گنگو بونگی ۔
ایک حرام خور لندن بھاگا ہوا ہے ۔۔۔
ویسے ڈالر کا ریٹ کم کرنے پر شہباز اور ڈار کا شکریہ ادا کرتے جانا۔
پاکستان تو آنا نہیں۔
عمران خان کے دور میں بھی بھارتی یہی کام کرتے تھے۔ اس وقت تو پی ڈی ایم کیساتھ تھا۔ منافقاور یہی کام بھارتی کرتے ہیں
واپس آنا ہی نہیں کیونکہ جج مینج نہیں ہو پا رہےجس دن اس نے ووپس آنا ہے ، اس دن تم لوگ اپنے ڈبل ڈائپر باندھ رکھنا ۔
واپس آنا ہی نہیں کیونکہ جج مینج نہیں ہو پا رہے
ابے کھوتےابے ، تُو اس کے نہ آنے کی دعا مانگ ۔ تم یوتھیاز بھی رب نے ٹیم لے کر بنائے ہو ۔
ابے کھوتے
نواز جیل سے ملک واپس آنے کیلئے تو نہیں بھاگا۔ وہ تو اسلئے بھاگا ہے کہ باہر جاکر جرنیلوں اور ججز کو مینج کرے تاکہ وہ اسکے اقتدار کیلئے راہ ہموار کریں
مطلب اگلی باری یہ کام بھی مریم کے ذمے لگانا پڑے گا جو نو ماہ کا پراجیکٹ صرف چار ماہ میں مکمل کر لیتی ہےابے بھائ ، ھماری پلس سست ہے ، بدبخت پی ٹی آئ کے جلسوں میں سیکورٹی کے لیے بھیجو تو وہ وھاں اسٹیج پہ ڈانس دیکھنے میں مصروف ہو جاتے ہیں ، بری عادت ہے ، آھستہ آھستہ ہی چھٹے گی ۔
بجا فرمایا، پھوجیوں نے زبردستی لندن فلیٹس لے کر دئے اور پھر اس کے بعد منی ٹریل بھی چوری کرلیاؤے بھائ ، للو ۔ یہ باھر سے مینج کرنے اتنے ہی آسان ہوتے تو آصف کھوتہ جیسے لوگ بوٹوں کی فرمائش پر عدالتی ناول نہ لکھتے ۔ یہ بات تو یوتھیا بھی مانتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف سارا کیس پھوجیوں نے بنایا تھا اور اب تو بونگی نے بھی دو نہایت شریف جنرلوں کے بارے میں لکھا ہے کہ کسطرح بدنیتی سے جھوٹے پیپرز بنائے گئے تھے ۔ یہ حرامی آصف کھوسہ اپنے گناہوں کا یہ ٹوکرا اگلے جہاں تک لے جائے گا ۔
جن چوروں نے پہلے ملک ڈبویا تھا۔ وہی اب دوبارہ ڈبو رہے ہیں۔
عمران خان کا چلتا ہوا پاکستان میر جعفر سے ہضم نہ ہوا اور رجیم چینج کر ڈالی۔
![]()
"قابل اور تجربہ کار" افسانہ اچھی طرح سے اور واقعی پھٹ گیا ہے۔ اسحاق ڈار جادوگر نہیں، ہٹ مین ہے۔
تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 12.5 بلین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
مطلب اگلی باری یہ کام بھی مریم کے ذمے لگانا پڑے گا جو نو ماہ کا پراجیکٹ صرف چار ماہ میں مکمل کر لیتی ہے
بجا فرمایا، پھوجیوں نے زبردستی لندن فلیٹس لے کر دئے اور پھر اس کے بعد منی ٹریل بھی چوری کرلی
ظلم کی انتہا
اگلوں نے الحمدللّٰہ کہہ کر فلیٹس مانے اور تم انکاری؟اگر فلیٹس لندن میں ہیں تو تُو یہاں کیا کررہا ہے ، فوری لندن کی پلس کو آگاہ کر اور فلیٹس پر بحق عوام پاکستان دعوا دائر کر دے ۔ پگلے ، یہاں کیا عارف تجھے فلیٹس کا قبضہ دلوائے گا ؟
انکار کرے پھر ثبوت لائیںدیکھ بھائ زبان دراز ، بشری کے بارے میں بات کرتے ہوئے تو تم ایک دم مولوی بن جاتا ہے ۔ اگر تیرے پاس اس بیہودہ الزام کا کوئ ثبوت ہے تو بتا ورنہ پھر یہ بکواس لکھنا بند کردے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|