Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
You are such an Idiot. If you don't have anything, then why don't you save your hereafter .انکار کرے پھر ثبوت لائیں
You are such an Idiot. If you don't have anything, then why don't you save your hereafter .انکار کرے پھر ثبوت لائیں
Tu Tum Alhamdulillah keh Kay London court say wapis lay lo.اگلوں نے الحمدللّٰہ کہہ کر فلیٹس مانے اور تم انکاری؟
تمہارا دماغ خراب ہو گا، لیکن گوروں کا نہیںTu Tum Alhamdulillah keh Kay London court say wapis lay lo.
حقیقت کا علم تمہیں بھی ہے لیکن نہیں ماننا تو تمہاری مرضیYou are such an Idiot. If you don't have anything, then why don't you save your hereafter .
تمہارا دماغ خراب ہو گا، لیکن گوروں کا نہیں
اگر وہ اس طرح پیسے واپس دینا شروع کردیں تو آدھا لندن خالی ہوجائے
حقیقت کا علم تمہیں بھی ہے لیکن نہیں ماننا تو تمہاری مرضی
پچھلے دس سالوں میں دنیا کے کتنے حکمرانوں کی لوٹی ہوئی دولت برطانیہ کی آزاد عدالتوں نے واپس کروائی؟؟؟صاف کیوں نہیں کہتا کہ یہ کھجلی بغیر کسی جواز کے ھے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ آزاد اور غیر جانبدار عدالتیں برطانیہ میں ہیں ۔ اگر مقدمہ ہے تو سب سے بہتر عدالتی نظام برطانیہ میں ہے ۔ لیکن جب باتوں کے ڈھول اور تھوکوں کے محل بنائے ہیں تو کس منہ سے وھاں جائیں ۔
یہ کتاب میں چھپ چکا، نہ کبھی تردید کی اور نہ ہی کبھی کتاب کے مصنف یا پبلشر پر کیس کیاحقیقت کا علم صرف اللہ کو ہے ، تمہارے پاس صرف الزام اور دشنام طرازی ہے ۔
یہ کتاب میں چھپ چکا، نہ کبھی تردید کی اور نہ ہی کبھی کتاب کے مصنف یا پبلشر پر کیس کیا
پچھلے دس سالوں میں دنیا کے کتنے حکمرانوں کی لوٹی ہوئی دولت برطانیہ کی آزاد عدالتوں نے واپس کروائی؟؟؟
میں نے کوئی مرضی کا بہتان نہیں لگایا، جو کتاب میں لکھا ہوا تھا اسی کو کوٹ کیااور تمہیں کھلی چھٹی مل گئ کہ جو مرضی ہے بہتان طرازی شروع کردی ۔ تم مسلمان ہو یا بدھ مت کے پیرو۔
جس کتاب میں لکھا ہے اس کے مصنف تم ہو ؟ یا کوئ تمہارے جیسا فرشتہ صفت انسان ۔
وہی تو پوچھا تھا سرکار کہ دس سالوں میں کتنے لوگوں کو واپس کئے گوروں نے؟؟؟ثبوت لے جاؤ اور ثابت کرو ، اگر ناکام ہوگئے تو آکر بتانا ۔ یہ جج کم از کم تمہارے کھوسے ججوں سے زیاد قابل اعتبار ہیں ۔
میں نے کوئی مرضی کا بہتان نہیں لگایا، جو کتاب میں لکھا ہوا تھا اسی کو کوٹ کیا
وہی تو پوچھا تھا سرکار کہ دس سالوں میں کتنے لوگوں کو واپس کئے گوروں نے؟؟؟
یا پھر گوروں کے دیس میں کسی دنیا کے کرپٹ حکمران کا ایک ٹکہ نئیں ہے؟؟؟
میں نے تو نہیں کیا کیونکہ میرے پاس گوروں کا وکیل کرنے کے وسائل نئیں لیکن کیا کسی بھی ملک نے آپ کے مشورے پر عمل کرکے اپنا پیسہ واپس کیوں نہیں لیا؟؟؟تم نے مقدمہ دائر کیا ہے ؟ کیوں ھوائیاں چھوڑ رہے ہو ۔ یا پھر کسی کھوسے نثار کے انتظار میں بیٹھے ہو ۔
میں نے تو نہیں کیا کیونکہ میرے پاس گوروں کا وکیل کرنے کے وسائل نئیں لیکن کیا کسی بھی ملک نے آپ کے مشورے پر عمل کرکے اپنا پیسہ واپس کیوں نہیں لیا؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|