atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
جس کا یہ بدلہ لے رہا ہے۔نہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عادل راجہ کا فوج اور آئی ایس آئی میں گہرا تعلق ہے۔ جیسا کہ جنرل امجد نے کہا کہ باجوہ نے جنرل امجد کے ساتھ ساتھ میجر عادل راجہ پر بھی ظلم کیا
جس کا یہ بدلہ لے رہا ہے۔نہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عادل راجہ کا فوج اور آئی ایس آئی میں گہرا تعلق ہے۔ جیسا کہ جنرل امجد نے کہا کہ باجوہ نے جنرل امجد کے ساتھ ساتھ میجر عادل راجہ پر بھی ظلم کیا
حاضر ملازمین معلومات غیر متعلقہ شخص کو دے کر اپنے عہد کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔It proves too things.Firstly Adil Raja knows how ISI operates because he was in the army and served in different capacities in army/ISI.His ex colleagues are still in contact with him and pass information to him.He has personal scores to settle too.This is natural.He was humiliated,threatened with violence and his mother was harassed.He would have ended up in jail if he had not escaped to UK.It is not his fault,it is the fault of rogue elements in the army.I used to support the army but after the regime change and fascist behaviour of army and PDM ,I hate the army,I hate PDM and I hate Pakistan.
جس کا یہ بدلہ لے رہا ہے۔
کوئی راز راز نہیں رہا۔ میں بہت کم یوٹیوبرز کو قابل اعتماد سمجھتا ہوں۔ راجہ صاحب ان میں شامل نہیں ہیں اور مجھے اس کا ثبوت بھی مل گیا ہے۔
عمران خان کے ہاتھوں سب سیاست دان ، اسٹیبلشمنٹ ، عدالتیں اور میڈیا ننگے ہوئے اور عادل راجہ مذید یہ راز کھول رہے ہیں جہاد کر رہے ہیں ! تاکہ ہماری بند آنکھیں کھلیں ! اگر بدلہ لے بھی رہے ہیں تو فائدہ کس کا ہو رہا ہے ؟ آپ چاہتے ہیں کہ یہ راز عوام کو نہ پتہ چلیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|