بحثیت انسان گل سے غلطیاں ہوئیں لیکن وہ اس زیادتی کا حق دار نہیں۔ خاور گھمن

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ٹھیک کہہ رہے ہو خاور ۔ لیکن سیاست میں ناشائستہ لب ولہجہ کی بنیاد رکھنے والے چند لوگوں میں سے شہباز گل کا نام بھی شامل ہے ۔ انسان کو ھر حال میں ھمبل رہنا چاھیے ۔
 
Atta01

Politcal Worker (100+ posts)
Zameer faroosh he ìss zulm o sittam ko justify kernay kee koshish ker sakta hay........
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
شہباز گل اپنی ساتھ ہوئی ذیادتی کو نا برداشت کر سکا اور نا ہی سہی طرح سے کیش کرا سکا۔ اسکو شیخ رشید کی شاگردی اختیار کرنی چاہیئے۔
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
آپ ٹھیک کہہ رہے ہو خاور ۔ لیکن سیاست میں ناشائستہ لب ولہجہ کی بنیاد رکھنے والے چند لوگوں میں سے شہباز گل کا نام بھی شامل ہے ۔ انسان کو ھر حال میں ھمبل رہنا چاھیے ۔
Pakistan ki siasat mai nashaistha lehjay ki bunyaad decades pehle rakhi ja chuki hain.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Parachute say aana asan tha, govt mayn reh k budzubani karna bhi sahi tha, lakin ab thori bohot siasi qurbani tou deni parti hay
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
ہوسکتا ہے ، لیکن اس کو نئ بلندیوں پر لے جانا نئ نسل کا مشن ہے ؟ ہونا چاھیے ؟
Pakistani siasat mai tehzeeb ki lakeer khenchi kab thi kisi ne???? Yahan mukhalifon ki nangi videos bnana nange tasweer hawa se phenkna aur sahafion ki dosti k liye iPhone gift kernay walay hi tu hukamrani ki kursi se chimtay rehtay thy.
 
فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)
آپ ٹھیک کہہ رہے ہو خاور ۔ لیکن سیاست میں ناشائستہ لب ولہجہ کی بنیاد رکھنے والے چند لوگوں میں سے شہباز گل کا نام بھی شامل ہے ۔ انسان کو ھر حال میں ھمبل رہنا چاھیے ۔
اسلام وعلیکم کوئ شک نہیں گل بھی سخت بات کرتا ھے لیکن وہ حدود کا خیال رکھتا ھے وہ عابد شیر علی ،رانا ثنا،،میاں منان،،طلال وغیرہ کی طرح گفتگو میں حد کراس نہیں کرتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani siasat mai tehzeeb ki lakeer khenchi kab thi kisi ne???? Yahan mukhalifon ki nangi videos bnana nange tasweer hawa se phenkna aur sahafion ki dosti k liye iPhone gift kernay walay hi tu hukamrani ki kursi se chimtay rehtay thy.

یہ کوئ بات نہ ہوئ ۔ ھر بات کو شروع کرنے کا پہلا دن ہوتا ہے ۔ یہ کوئ آسان کام نہیں ، بڑا دل جلانا اور صبر کرنا پڑتا ہے ۔ ھمیشہ بیہودگی اور ناشاھستگی سے چلا نہیں جاسکتا ۔ کہتے ہیں کہ یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رھا ہے ، یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے ۔

یقین محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ، یہ ہیں مردوں کی شمشیریں ۔
 
Ap shayed meri baat ko samjhne ki koshish nhe ker rahe ya samjhnay se qaser hain. Iss siasat ki bunyadon mai hi nashaistigi ki khaad istemal hoyi hai aur in bunyadon ko ukarr phenknay k liye ap shaistagi ko zyada dair tak istemal nhe kerskte.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ap shayed meri baat ko samjhne ki koshish nhe ker rahe ya samjhnay se qaser hain. Iss siasat ki bunyadon mai hi nashaistigi ki khaad istemal hoyi hai aur in bunyadon ko ukarr phenknay k liye ap shaistagi ko zyada dair tak istemal nhe kerskte.

میں صرف یہ سمجھا ہوں کہ چونکہ یہ بنیاد ھی ٹیڑھی ہے لہذا اسے گرا دینا چاھیے ۔ جبکہ میں یہ کہہ رھا ہوں کہ ھر اچھی بات کے لیے کسی اندہام کی ضرورت نہیں ، بلکہ تعمیر کی ضرورت ہے اور اس کے لیے آج سے بہتر کوئ دن نہیں ۔
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
میں صرف یہ سمجھا ہوں کہ چونکہ یہ بنیاد ھی ٹیڑھی ہے لہذا اسے گرا دینا چاھیے ۔ جبکہ میں یہ کہہ رھا ہوں کہ ھر اچھی بات کے لیے کسی اندہام کی ضرورت نہیں ، بلکہ تعمیر کی ضرورت ہے اور اس کے لیے آج سے بہتر کوئ دن نہیں ۔
Lohaa Lohay ko kaattha hai aur lohaar ko ye baat sab se behtar maloom hai..:)
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Lohaa Lohay ko kaattha hai aur lohaar ko ye baat sab se behtar maloom hai..:)

اگر جعلی فیکٹری میں تیار کیا ہوا شیدا ٹیلی جیسا لوھا ، اچھے سے اچھے لوھار کے پاس بھی آجائے تو وہ صرف ھتھوڑے ہی چلا سکتا ہے ۔
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کوئ بات نہ ہوئ ۔ ھر بات کو شروع کرنے کا پہلا دن ہوتا ہے ۔ یہ کوئ آسان کام نہیں ، بڑا دل جلانا اور صبر کرنا پڑتا ہے ۔ ھمیشہ بیہودگی اور ناشاھستگی سے چلا نہیں جاسکتا ۔ کہتے ہیں کہ یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رھا ہے ، یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے ۔

یقین محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ، یہ ہیں مردوں کی شمشیریں ۔

Achchi baat ki hey aap ney but Aap sub k leay aik pemmaanaa rakhein

Aap k arguments aksar aisay hotay hein k...
Basheer ki bakri parosi k kheit mein chali gai to parosi ney basheer ko maar diya.. ub bashir bakri sambhal k rakhta to naa Marta.. sari ghalti bashir ki.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Achchi baat ki hey aap ney but Aap sub k leay aik pemmaanaa rakhein

Aap k arguments aksar aisay hotay hein k...
Basheer ki bakri parosi k kheit mein chali gai to parosi ney basheer ko maar diya.. ub bashir bakri sambhal k rakhta to naa Marta.. sari ghalti bashir ki.

یار ، کیا کچھ پہیلیاں بھجوا رہے ہو ، ذرا اردو فقروں میں لکھو ۔

دیکھو یار ، میں بھی یہ گالیاں وغیرہ لکھنے سے تنگ ہوں مگر آپکی پارٹی کے لوگ اس میں ایک خاص مہارت رکھتے ہیں ۔ میں نے کبھی آغاز نہیں کیا لیکن بدتمیزی شروع کرنے والے کو اس کی زبان میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔

کیا کیا جائے ، یہاں تو جو بھی پتھر اٹھا ؤ ، ایک بدتمیز اور بد تہذیب شخص موجود ہوتا ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن سیاست میں ناشائستہ لب ولہجہ کی بنیاد رکھنے والے چند لوگوں میں سے شہباز گل کا نام بھی شامل ہے
سیاست میں کرپشن، لوٹ مار، لوٹا بازی کی بنیاد رکھنے والوں کیلئے چند الفاظ؟ کتے حرامی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست میں کرپشن، لوٹ مار، لوٹا بازی کی بنیاد رکھنے والوں کیلئے چند الفاظ؟ کتے حرامی

ابے ککڑی ، تو اپنا حصہ با ضرورت جثہ لینے آ پہنچا ۔ پہلے ھی بونگی کی کافی خامیاں بیان کرچکا ہوں ، اب تم چاھتے ہو کہ نیازی اینڈ کو اوورسیز کمپنی کا بھی ضرور ذکر کروں ؟
 
Back
Top