اٹھائیس نومبر سے پہلے اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں تھی، طلال چوہدری

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو پتہ ہے نہیں تھی باجوہ نے تم لوگوں کے ساتھ مل کر حکومت ایسٹیبلشمنٹ تو لوگوں کے ساتھ مل کر عمران خان کو گرانے کے چکر میں آئین اور قانون اور اپنے آپ کو عوام کی نظر میں گرا رہی ہے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
پہلے کونسا نون لیگی کوئی دلیل پر بات کرتے تھے۔
انکا ووٹر پہلے بھی یلبللڑ تھا اور اب تو رہ بھی برائے نام گیا ہے۔
اسی یلبللڑ ووٹر کو ایک بیانیہ دینے کی کوشش ہے جس پر وہ خود یقین نہیں کرتا مگر مجبوری ہے سال میں ایک بریانی کی پلیٹ اور ایک بوٹی مل جاتی ہے۔
 

Back
Top