اب آئین پر عمل درآمد نہیں کروانا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی کی جو حرکتیں رہی ہیں پچھلے آٹھ ماہ میں مجھے لگ نہیں رہا کہ اس وقت وہ الیکشن چاہیں گے۔
الیکشن تو کروانے پڑیں گے ۹۰ روز میں آئین کے مطابق۔ وگرنہ ان سب پر آرٹکل ۶ لگے گا۔
بوٹ مافیا کے چاہنے یا نہ چاہنے سے آئین پاکستان کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
الیکشن تو کروانے پڑیں گے ۹۰ روز میں آئین کے مطابق۔ وگرنہ ان سب پر آرٹکل ۶ لگے گا۔
واقعی ؟ نیازی پہ لگ گیا آرٹیکل سکس ووٹ آف نو کانفیڈنس روکنے پہ یا بل پاس کروانے کے لئے ایجینسیوں سے ممبران کو ڈرانے دھمکانے پہ؟؟
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
O bhai constitution ko sub apnay L per rakhtay hain kaysa constitution?
جب وزیر اعظم عمران خان کیخلاف آئینی تحریک عدم اعتماد آئی، اگر اس وقت آئین کو ایل پر رکھتے تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ اگر اس وقت آئین پر عمل درآمد کروایا تو اب ۹۰ روز میں آئینی الیکشن پر بھی عمل درآمد کرواؤ۔ دہرا معیار نہیں چلے گا۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی پہ لگ گیا آرٹیکل سکس ووٹ آف نو کانفیڈنس
لگ جاتا اگر وہ آئینی عدم اعتماد سے بھاگ جاتا۔ مگر اس نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد آئین پر عمل کیا اور یوں بچ گیا۔ رات ۱۲ بجے عدالتیں اسی لئے کھلی تھی۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
جب وزیر اعظم عمران خان کیخلاف آئینی عدم آئی، اگر اس وقت آئین کو ایل پر رکھتے تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ اگر اس وقت آئین پر عمل درآمد کروایا تو اب ۹۰ روز میں آئینی الیکشن پر بھی عمل درآمد کرواؤ۔ دہرا معیار نہیں چلے گا۔
bhai. bundyal ke log pml-n mai hai, bal qe bundyal ki rishte dari bi hai pml-n mai
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جب وزیر اعظم عمران خان کیخلاف آئینی تحریک عدم اعتماد آئی، اگر اس وقت آئین کو ایل پر رکھتے تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ اگر اس وقت آئین پر عمل درآمد کروایا تو اب ۹۰ روز میں آئینی الیکشن پر بھی عمل درآمد کرواؤ۔ دہرا معیار نہیں چلے گا۔
Who controls the power in Pakistan?
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
لگ جاتا اگر وہ آئینی عدم اعتماد سے بھاگ جاتا۔ مگر اس نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد آئین پر عمل کیا اور یوں بچ گیا۔ رات ۱۲ بجے عدالتیں اسی لئے کھلی تھی۔
os rath bajwa ka stick chala ta Warna ye haramkhor judges aik case ka faisla kar ne mai 20 sal se bi ziada ka waqt laga dete hain
 

Imjutt

MPA (400+ posts)
جب وزیر اعظم عمران خان نے آئینی تحریک عدم اعتماد سے بھاگنے کی کوشش کی تو پورے نظام نے ڈٹ کر اس پر عمل درآمد کروایا۔ لیکن جب اسی عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر کے ۹۰ دن میں آئینی انتخابات پر عمل درآمد کروانے کی کوشش کی تو پورا نظام اس کے خلاف ڈٹ گیا! کیا اب آئین پر عمل درآمد نہیں کروانا؟ کیا آئین پاکستان صرف وزیر اعظم عمران خان پر لاگو ہوتا تھا اور باقی سب آئین کے ماتحت نہیں؟ یہ کیا کھلی منافقت ہے؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
yeh Kanjar cheap justhus pehley REMARKS tuo dey ley kisi khassi kuttey ka nishan😤
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
But you consider this tehreek to be a conspiracy against him and say it is a foriegn aided regime change with local characters involved in the plot
Even if it was, constitution of Pakistan was invoked during no confidence motion against PM Imran. Similarly article 6 will be invoked if elections do not happen within 90 days as per constitution of Pakistan.
 

Back
Top