RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جاوید چودهری کے کالم میں کچھ باتیں پوری نہیں لکھی گیئں - کچھ پٹوار خانے میں سینا گزرٹ بھی چل رہے ہیں - وہ یہ کہ کسی ایک کیبنٹ میٹنگ میں عظیم لیڈر جناب عمران خان نے سعودی شہزادے تو بڑی گندی سی گال کڈ کے کہا کہ اس کی وجہ سے میں اردگان اور مہاتیر کی کنفرنس میں نہیں گیا - میٹنگ کے فورن بعد ایک وزیر نے ساری کہانی سعودی سفیر کو سنائی - بڑی سی گال بھی سنائی - سعودی سفیر نے فٹو فٹ اپنے کارندے مولانا طاہر اشرفی کو فون کر کے بڑی سی گال کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرنے کا کیا - طاہر اشرفی کو سمجھا آ گئی اور اس نے مرچ مسالا لگا کر عربی میں ٹراسلیت کر دیا - اور پھر باجوے غدار کو ساری کہانی سنا دی - اور پھر کام شروع ہو گیا - وہی جس کا آج فواد چودھری کیہ رہا تھا کہ دوست ممالک کون ہوتے ہیں جو ہمیں بتایں کہ ہم نے ملک کیسے چلانا ہے
تو جناب اب اگر بات ادھر تک پہنچ چکی ہے تو اگلا بندہ جس پر عمران خان نے الزام لگانا ہے وہ ہے سعودی شہزادہ - اس کے بعد عمرانیوں کے پاس انا للہ ہی پڑھنے جوگا ریہ جاۓ گا - اگر بجوے نے عمران خان اسے نکالنا تسلیم کر لیا ہے تو جلد ہی آئی لانا بھی تسلیم کر لے گا - اور ٢٠١٤ کا لندن پلان بھی سرکاری طور پر کھلے گا - اس کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ہوں
باقی عمران اور عمرانی جو مرضی کرتے رہیں اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار ہو
arifkarim Citizen X Will_Bite desan Wake up Pak Sonya Khan sensible 3rd_Umpire Munawarkhan surfer Sohail Shuja Chacha Basharat Siberite