الیکشن سے پہلے جرنیلوں سے ملاقاتیں ہر دور میں ہوتی ہے یہ آگے کیسے چلنا ہے اس کے لئے منصوبہ بندی ہوتی ہے ہونے والا وزیر اعظم خود کرتا ہے ، اس کیس میں تو نواز نے خود ملاقات بھی نہیں کی - سوال یہ ہے کہ کیا نون لیگ نے الیکشن میں فوج سے مدد لی تو یہ بات تو خان سمیت ان کے کسی سیاسی مخالف نے نہیں کی تو خواہ مخواہ کا رائی کا پہاڑ مت بناؤ
جہاں تک خان کی محنت کی بات ہے تو جب تک اس نے خود محنت کی شیخ رشید کے بقول وہ تانگہ پارٹی ہی رہی - ڈی جی آئی ایس آئی پاشا نے لاہور کا دو ہزار اٹھارہ کا جلسہ بھرا خود بھی خیر لوگ آئے لیکن اس وقت تک جلسے میں لوگ خان کو دیکھنے آ جاتے تھے مگر ووٹ کوئی نہیں دیتا تھا - پاشا نے سیاسی غبارے میں ہوا بھری میڈیا کو کوریج دینے کے لئے مجبور کیا تب ووٹ ملنا شروع ہوئے - اس بات کی داد دونگا کہ بھلے تانگہ پارٹی ہی سہی لیکن خان نے ہمت نہیں ہاری اور سیاست نہیں چھوڑی -