نیازی کا تاریخ ساز یوٹرن۔۔۔۔

xshadow

Minister (2k+ posts)

شوباز اپنے باپ کو غریب کہتا ہے
مریم اپنے دادا کو جدی پشتی امیر کہتی ہے۔
نواز شریف کہتا ہے اساسے تو میرے بیٹو سے پوچھو۔
بیٹے کہتے ہیں قطری نے دیے ہیں۔
عدالت کہتی ہے پیسہ کیسے گیا۔
نون لیگی کہتے ہیں اونٹھوں پر۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
خان صاحب کو دراصل یہ بات سمجھ تو اب آچکی ہے کہ ان کے ماں باپ جو بچپن سے انھیں کہتے تھے کہ شکر کرو، تم ایک آزاد ملک میں پیدا ہوئے ہو، وہ سب ایک دھوکہ اور فریب تھا۔

کہتے ہیں کہ :



تو اب خان صاحب بھی آہستہ آہستہ اپنا قبلہ درست کر رہے ہیں۔

باقی یہ تو امریکہ کی اپنی ڈی کلاسفائیڈ فائلوں میں کھلے عام موجود ہے کہ امریکہ اکثر ملکوں میں رجیم چینج آپریشن کرواتا رہا ہے۔ خالی بات بائیڈن کی نہیں، یہ کھیل تو بہت پرانا چلتا آرہا ہے۔

خان کے لیئے امریکہ سے بگاڑنا اسکی سیاسی موت ہوگی، اگر وہ کبھی دوبارہ وزیر اعظم بننے کی خواہش رکھتا ہے تو۔
یہ بات خان کو اب سمجھ آرہی ہے، کہ آج سے پہلے کبھی تختہ الٹے جانے والی حکومتوں نے کھل کر امریکہ کا نام کیوں نہیں لیا؟
او بھآئی کیا چلتا آ رہا ہے کو چھوڑو، عمران خان کو نکالنے کی بات کرو، عمران خان کو امریکہ نے نکالا کا کوئی ثبوت، کوئی نکتہ بیان کرو۔۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Who's saying Khan is wrong. Bajwa kicked him out, not America. Simple as that
تمہارا تایا ایمبیسی میں منڈی لگی۔
راجہ ریاض جیسے شخص سے امریکیوں نے ملاقاتیں کی۔ حلیم سے بادی مارنے کے طریقے تونہیں پوچھے ہوں گے۔
کئی امریکیوں نے قبول کیا کہ امریکہ ہاتھ ہے کیونکہ عمران خان روس سے تعلقات بڑھا رہا تھا۔
اس سب کے بعد یا تو ملک ٹھیک چل رہا ہوتا تو شاید یہ بیانیہ نہ چلتا مگر تجربہ کار بھی ٹھس ہوگئے۔ کون کون سی شرائط اب نہیں مانی جارہیں۔

اسکے باوجود اگر تمہیں امریکہ کو بیگاہ ثابت کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو بھی مجھے تم سے حمدردی ہے۔ آج اگر تم پاکستان ہوتے تو کہتے کہ بھئی امریکہ نے سازش کی یا نہیں کی۔ کل کا کرتا آج رک جائے اور یہ سازش تو امریکہ کو کھانی پڑے گی تاکہ امریکی بھی ہاتھ جوڑیں کے ہم نے کیا کچھ نہیں تو یہ حال ہے اور اگر غلطی سے کر دیا تو ہمارا کیا حال ہوگا۔
مگر تم ہو غلام سوچ کے المبردار۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی دے بچے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ باجوہ نے امریکیوں کو باور کروایا کہ میں اینٹی امریکہ ہوں۔ امریکیوں نے اس پراپگنڈہ کی بنیاد پر بذریعہ سائفر تحریک عدم اعتماد میں مجھے گھر بھیجنے کی دھمکی لگائی۔




ککڑی دیاں مغزا ۔ امریکہ ایک چوسنی پینے والا بچہ ہے جسے باجوہ نے وقتی طور پر گود لے لیا تھا ۔ صرف اور صرف عمرانڈوز ھی ایسی بات پر بنُڈ اونچی کرکے چل سکتے ہیں ۔
 
Last edited:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
That it was Bajwa's plan not America's to kick him out.
Bajwa convinced the Americans through Haqqani that Kaptaan hated them. This then led to chain of events. Its not rocket science to understand that haraami Bajwa conspired against his own PM
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
ابے گٹر کے اندھے چوہے جب باجوہ شہباز کو وزیراعظم بنانے پہ مصر تھا شہباز شیروانی پہننے کیلئے بے قرار تھا تو تو ڈونلڈ لو کی معشوقہ ہے جو وہ تیرے پیو کو چٹھیاں لکھ رہا
Still now “Patwaris “are breast feeded and use diapers?
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
There are two facts
(1) Bajwa conspired against IK, and Paid for lobbying in the USA.
(2) American under secretary said to Pak ambassador, get rid of IK otherwise Pakistan will pay the price.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Please refrain from spreading false information. According to Khan, Bajwa played a crucial role in convincing the Americans to oust him from power.

In order for Khan to regain his position, it is essential for him to maintain positive relationships with the dominant world power. Hence, it is a wise decision for him to take steps to defuse the situation.
Try to listen ,,, what IK himself is saying

No one is spreading the false information only U TURNS as usual are being mocked of joker khan
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گٹر کے اندھے چوہے جب باجوہ شہباز کو وزیراعظم بنانے پہ مصر تھا شہباز شیروانی پہننے کیلئے بے قرار تھا تو تو ڈونلڈ لو کی معشوقہ ہے جو وہ تیرے پیو کو چٹھیاں لکھ رہا تھا۔
Absolutely YES
this guy arifkarim usually would yup yup before he understands anything
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ والے بڑے اچھل رہے ہیں ۔۔۔ ان کی یاداشت کے لیئے تاریخ ساز جھوٹ کی ایک چھوٹی سی لسٹ۔


میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔
میرے اپارٹمنٹ کا کرایہ کون دیتا ہے مجھے پتہ نہیں۔
الحمدللہ ۔۔ یہ اپارٹمنٹس ہمارے ہیں اور میری ہمشیرہ ان کی بینیفشری ہے۔
میں نے مشرف سے کوئی دس سالہ معاہدہ نہیں کیا مشرف جھوٹ بولتا ہے۔
جھوٹی ٹرسٹ ڈیڈ
کیلبری فانٹ اس کے آنے سے پہلے ہی استمال کرنا۔

Ricky Gervais Lol GIF




 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا نے نہیں جنرل باجوہ نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ۔۔ نیازی کا تاریخی یوٹرن۔
بندہ پوچھے اگر باجوہ شہباز کو وزیراعظم بنانے پہ مصر تھا شہباز شیروانی پہننے کیلئے بے قرار تھا تو تو ڈونلڈ لو کی پھوپھی ہے جو وہ تجھے چٹھیاں لکھ رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1624767741977841666
ابے کسی کتیا کے پلّے جس سے پیسے پکڑتا ہے اس سے تھوڑی عقل بھی لے لیا کر ، لگتاہے وہ کنجر بھی فارغ ہے
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
امریکا نے نہیں جنرل باجوہ نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ۔۔ نیازی کا تاریخی یوٹرن۔
بندہ پوچھے اگر باجوہ شہباز کو وزیراعظم بنانے پہ مصر تھا شہباز شیروانی پہننے کیلئے بے قرار تھا تو تو ڈونلڈ لو کی پھوپھی ہے جو وہ تجھے چٹھیاں لکھ رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1624767741977841666
Ok tell your PDM leaders to public the cipher and minutes of NS meetings ……
They won’t dare and you know that too …….:))
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
او چول زادے عمران کہہ ریا ہے کہ مجھے امریکہ نے نہیں بلکہ باجوہ نے نکالا
بھائی آپ نے انگریزی اتنی پڑھ لی کہ اب آپ خود بھی اسے سمجھ نہیں سکتے۔ کسی سیانے سے ترجمہ کروا لیں