نیازی کا تاریخ ساز یوٹرن۔۔۔۔

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا نے نہیں جنرل باجوہ نے میری حکومت کے خلاف سازش کی ۔۔ نیازی کا تاریخی یوٹرن۔
بندہ پوچھے اگر باجوہ شہباز کو وزیراعظم بنانے پہ مصر تھا شہباز شیروانی پہننے کیلئے بے قرار تھا تو تو ڈونلڈ لو کی پھوپھی ہے جو وہ تجھے چٹھیاں لکھ رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1624767741977841666

sabit huva -Imran khan pagil ho chuka hey- iiisko+bushra bb ko pagil jadoo khaney jama kerwado​

Masud Rajaa

Siasat member
ابے کون سی ڈس انفارمیشن؟ نیازی اب کہہ ریا ہے کہ حکومت گرانے کا پلان باجوہ کا تھا امریکا کا نہیں

Hence no US plan or conspiracy, simply Bajwa kicked him out..
listen to it again, mr brainless patwari
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہمارے یہاں چاہے مغلیہ سلطنت گری ہو یا شغلیہ سلطنت، ہمیشہ سازش سے ہی گری ہے۔ انگریز کتنے سپاہی تھے ہندوستان میں جنھوں نے قبضہ کیا تھا؟

خیر خان صاحب ایک جانب ایبسولوٹلی ناٹ، پھر اس کے بعد روس کا دورہ اور بعد از یوکرین پر نیوٹرل پوزیشن۔ یہ سب امریکہ کو باور کروانے کے لیئے کافی تھا کہ عمران خان صاحب امریکہ کے مفادات کے لیئے بےکار، بلکہ بدکار ہی ہوتے چلے جارہے ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ امریکہ باجوہ کے سمجھانے پر خان کے خلاف ہوا تھا، بلکل ایسے ہی ہے جیسے ایک ساٹھ سال کا بوڑھا ایک چار سال کے بچے کی بات مان جائے کہ چاند پہ بڑھیا رہتی ہے جو چرخہ کاتتی ہے۔

ڈونلڈ لُو کی تاریخی چھترول کی گئی تھی اس کے بعد امریکی کانگریس میں اور یہ سب آن ریکارڈ ہے، کہ کیسے پاکستان کی حکومت نے یوکرین کے مسئلے پر نیوٹرل پوزیشن اختیار کی اور اب تک ڈونلڈ لُو نے اس بارے میں کیا کیا ہے؟
سائفر اس کے بعد ہی پاکستان پہنچا تھا۔

لیکن ہمارے ساتھ سنہ ۱۷۵۷ سے یہی ہوتا چلا آرہا ہے کہ یہاں ہمیشہ غدّار اور باغی سستے داموں مل جاتے ہیں۔
ہونا تو یہی چاہیئے کہ ہم کسی دوسرے کو الزام دینے کی بجائے اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں،
پڑوسی سے لڑنے کی بجائے اپنی مرغی کو قابو کریں جو پڑوس میں جا کر انڈے دیتی ہے۔
مان نا مان میں تیرا مہمان، عمران خان کہہ رہا ہے کہ شہباز شریف کو اسٹبلشمنٹ کے حلقوں میں خاصا پسند کیا جاتا ہے اور کافی عرصے پہلے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا پلان تھا تو اس میں بائیڈن کہاں سے ٹپک پڑا؟
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
انکو انگلش سمجھ نہیں آتی۔
شروع ہوجاتے ہیں۔
او پٹواریوں ملک دیوالیہ ہوگیا ہے۔
ملک ہی صحیع چلالیتے نہ تو اتنے پاپڑ نہ بیلنے پڑتے۔
اب لال پیلے چینل کو کوئی دیکھتا نہیں کیونکہ ہر ایک کے ہاتھ میں ہے یوٹیوب۔
ظاہر ایسے کرتے ہیں جیسے ابھی تک عوام یلبللڑ ہے۔
یہی سوچ کر نانی بھی اپنے بیان دیتی ہے۔
نواز شریف تو ابھی تک 86 کی کرولا میں بیٹھا ہوا ہے جو کہتا ہے کہ میں جیل جائے بغیر عدالت سے رہائی پا جاوں گا۔ لاہور ہائی کورٹ تک اب انکے چنگل سے نکل رہی ہے۔

ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو۔
چلانی پتر معیشت ہی پڑے گی۔ وہ تو چلی گی نہیں کیونکہ اسحاق ڈالر بیٹھا ہوا ہے۔
 
او پائی موضوع پہ بات کر ادھر ادھر کیا کیا ہانک رہے ہو؟
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ابے کون سی ڈس انفارمیشن؟ نیازی اب کہہ ریا ہے کہ حکومت گرانے کا پلان باجوہ کا تھا امریکا کا نہیں

Hence no US plan or conspiracy, simply Bajwa kicked him out..

Are you out of your mind? He said, Cypher was real, minutes of the meetings are there with Donald lu, National security council has accepted this fact.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Are you out of your mind? He said, Cypher was real, minutes of the meetings are there with Donald lu, National security council has accepted this fact.
He said that Bajwa, not the US, was behind my ouster. Simple!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاب بات کے پکے ہیں. چھ ماہ کا کہہ کر گئے تھے. چار سال گذر گئے لیکن یوٹرن نہیں لیا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
میاں صاب بات کے پکے ہیں. چھ ماہ کا کہہ کر گئے تھے. چار سال گذر گئے لیکن یوٹرن نہیں لیا
او لعنت بھیجو جی میاں صاحب پہ، کوئی موضوع پہ گل کرو ۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مان نا مان میں تیرا مہمان، عمران خان کہہ رہا ہے کہ شہباز شریف کو اسٹبلشمنٹ کے حلقوں میں خاصا پسند کیا جاتا ہے اور کافی عرصے پہلے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا پلان تھا تو اس میں بائیڈن کہاں سے ٹپک پڑا؟

خان صاحب کو دراصل یہ بات سمجھ تو اب آچکی ہے کہ ان کے ماں باپ جو بچپن سے انھیں کہتے تھے کہ شکر کرو، تم ایک آزاد ملک میں پیدا ہوئے ہو، وہ سب ایک دھوکہ اور فریب تھا۔

کہتے ہیں کہ :

ECRaiVaXYAEROBl.jpg

تو اب خان صاحب بھی آہستہ آہستہ اپنا قبلہ درست کر رہے ہیں۔

باقی یہ تو امریکہ کی اپنی ڈی کلاسفائیڈ فائلوں میں کھلے عام موجود ہے کہ امریکہ اکثر ملکوں میں رجیم چینج آپریشن کرواتا رہا ہے۔ خالی بات بائیڈن کی نہیں، یہ کھیل تو بہت پرانا چلتا آرہا ہے۔

خان کے لیئے امریکہ سے بگاڑنا اسکی سیاسی موت ہوگی، اگر وہ کبھی دوبارہ وزیر اعظم بننے کی خواہش رکھتا ہے تو۔
یہ بات خان کو اب سمجھ آرہی ہے، کہ آج سے پہلے کبھی تختہ الٹے جانے والی حکومتوں نے کھل کر امریکہ کا نام کیوں نہیں لیا؟
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
او پائی موضوع پہ بات کر ادھر ادھر کیا کیا ہانک رہے ہو؟

موضوع پہ ہی بات کی ہے۔
تم لوگوں کو انگلش سمجھ نہیں آتی اور سبٹائٹل پڑھ کرمٹھائی کھا لیتے ہو۔
جیسے مہنگائی کا رنڈی رونا پیٹتے تھے جو پوری دنیا میں اب بھی ہورہی ہے۔
فرق یہ ہے کہ تب پاکستان کی ایکسپورٹس بھی بڑھ رہی تھیں۔ یعنی ملک دیوالیہ نہیں ہورہا تھا۔

اور یہ کوئی پہلی بار تو نہیں ہے کہ تم لوگ ادھوری بات سن کر مٹھائی کھا بیٹھے۔ تم لوگوں کے ساتھ ہوتا ہی یہ ہے۔
بات پہلے کردیتے ہو' بعد میں اپنے گلے پڑ جاتی ہے۔

توشہ خانہ میڈیا میں چوری تھا' الیکشن کمیشن نے کیس بنایا اساسے ظاہر نہ کرنے کا۔
عدالت میں گئے اور جج نے کہا کہ سارا ریکارڈ لاو توشہ خانہ کا اور گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب۔

کیپٹن صفدر نے ٹیریانا کا قصہ چھیڑا اور خود ہی پیچھے بھی ہٹ گیا کیا عدالت گیا تو اس پر بھی ایسے ہی الزام ثابت ہوگا جسکی ایف آئی آر کٹوائی گئی تھی کیونکہ رانا ثناء اس وقت پیپلزپارٹی میں تھا اور اس نے یہ خبر دی تھی۔

ممنوعہ فنڈنگ عدالت میں لیکر نہیں جارہے کیونکہ وہاں صرف پی ٹی آئی کا ریکارڈ ہوگا۔ نون اور پیپلزپارٹی کا ریکارڈ ہی نہیں ہے۔ اور ممنوعہ فنڈنگ کی زیادہ سے زیادہ سزا ہے پیسہ ضبط ہوجانا۔ مگر جسکا ریکارڈ ہی نہیں ہے اسے پہلے ثابت کرنا ہوگا کہ پیسا آیا کہا سے۔

عمران خان پر زانی ہونے کا رنڈی رونا رو رہے ہیں جس سے بڑا گنا ہے کسی کی ویڈیوز بنانا اور پھیلانا۔ بینظیر کی تصویریں نون لیگیوں نے پھینکوائیں' اس سے بڑا گناہ تو عمران خان نے نہیں کیا۔

اور کیا ہے تمہارے جیب میں' چلاو سارے کھوٹے سکے اگر ہمت ہے تو