چلو جی کھپ مکی - عمران خان کا نسیان کے بعد بڑھاپے کا عدالتی اعتراف

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی ایک صدی پہلے کی بات لگتی ہے جب ثاقب نثار سے صادقی امینی کی مہر لگوانے کے لئے عمران خان نے عدالت میں سرکاری طور پر اعتراف کیا تھا کہ جی میں ڈمنشیا کی بیماری کا مریض ہوں اس لئے میں اپنا وہ بینک اکاونٹ بھول ہی گیا تھا جس میں میں نے ایک لاکھ پاونڈ سے زیادہ رقم جمع کروائی ہوئی تھی - ثاقب نثار نے کے اعترافی بیان پکڑا اور فٹو فٹ اپنے نیچے دے کر اوپر بیٹھا گیا ٠ اور کہا کہ ہو جاتا ہے ہو جاتا ہے - لاکھوں پاؤنڈ کی رقم بھولی جا سکتی ہے - کوئی مسئلہ نہیں اپنا متھا ادھر کرو میں صادقی امینی کی مہر لگا دیتا ہوں

اس بیماری کے اعتراف کے بعد آج عمران خان نے اپنے بڑھاپے کا بھی سرکاری اور عدالتی اعتراف کر لیا ہے
یوتھیو اب عمران خان کی جوانی والی پخ بھی اپنے اندر سے کھرچ دو - اب اپنے اپ کو بابے کا پرستار ماننا شروع کرو - شاباش

Barrister Safdar urged the court to keep "an open mind".

"Imran Khan is over 70 years old," the lawyer argued adding that he was still recovering from a bullet wound on his leg, and urged the court to grant him another three weeks' time.

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 Husaink Chacha Basharat chacha jani Sonya Khan sensible Siberite Meme Islamabadiya
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

yaqeen karain despite all of my differences, mujhay nahen maloom tha kay yeh itna Buzdil Insaan hay

Kub tak doobuk kr bhaitha rahay ga?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars are worst performer when it comes to Pakistan and it's economy but they are obsessed with Imran khan. Imran khan na hota toh aaj yeh log itnay zaleel o khwar na phir rahay hotay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
yaqeen karain despite all of my differences, mujhay nahen maloom tha kay yeh itna Buzdil Insaan hay

Kub tak doobuk kr bhaitha rahay ga?
ہاں جی، عمران خان آخر کب تک ملک میں چھپا رہے گا، فرار کیوں نہیں ہوتا. ادھر حامی بھرے ادھر سرکاری جہاز اسے لندن چھوڑ آئے گا. نواز شریف کی طرح جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی​
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں جی، عمران خان آخر کب تک ملک میں چھپا رہے گا، فرار کیوں نہیں ہوتا. ادھر حامی بھرے ادھر سرکاری جہاز اسے لندن چھوڑ آئے گا. نواز شریف کی طرح جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی​

wuh tu saray already exposed hain bhae unkee kya baat kartay hu

waysay itna buzdil politician koee bhaee na hu shayad
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
"Imran Khan is over 70 years old," the lawyer argued adding that he was still recovering from a bullet wound on his leg, and urged the court to grant him another three weeks' time.
تیرا حرامی لیڈر تو بیماریوں کے بہانے بنا کر ملک سے ہی فرار ہو گیا ہے۔ تو ہوتا کون ہے عمران خان کا مذاق اڑانے والا۔ حرامی پٹواری
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
wuh tu saray already exposed hain bhae unkee kya baat kartay hu

waysay itna buzdil politician koee bhaee na hu shayad
مان لیا عمران خان بزدل ہے. وہ مولا جٹ کی طرح گرفتاری نہیں دے رہا. اسے گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے کم ہمتی کیوں ہیں. فوج، پولیس، عدلیہ، سیاستدان، صحافی سب مل کر ایک سیاستدان کو گرفتار کرنے سے گھبرا رہے ہیں​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مان لیا عمران خان بزدل ہے. وہ مولا جٹ کی طرح گرفتاری نہیں دے رہا. اسے گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے کم ہمتی کیوں ہیں. فوج، پولیس، عدلیہ، سیاستدان، صحافی سب مل کر ایک سیاستدان کو گرفتار کرنے سے گھبرا رہے ہیں​
گھبرا نہیں رہے۔ گرفتار کر ہی نہیں پا رہے۔ ادھر پولیس حرکت میں آتی ہے۔ ادھر ہزاروں یوتھیے عمران کے گھر باہر پہنچ جاتے ہیں۔ گرفتار کیسے کریں؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
مان لیا عمران خان بزدل ہے. وہ مولا جٹ کی طرح گرفتاری نہیں دے رہا. اسے گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے کم ہمتی کیوں ہیں. فوج، پولیس، عدلیہ، سیاستدان، صحافی سب مل کر ایک سیاستدان کو گرفتار کرنے سے گھبرا رہے ہیں​

agar yeh kiya tu ap log aur bhee ziada cheekhna start kr du gay
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
wuh tu saray already exposed hain bhae unkee kya baat kartay hu

waysay itna buzdil politician koee bhaee na hu shayad
دوائی کے بہانے لندن بھاگنے ولا وڈا دلّا، دوسرے دن ہی چھپکے سے واپس پاکستان آگیا تھا
اور تیرے گھر کے جنان خانے میں پناہ لئے ہؤا ہے،،اور جنانیاں جِگ جِگ کرا کر
ھک واری فیر شیرررررر کا نعرہ بلند کر دیتی ہیں

حرامجادے پٹواری' اپنی پارٹی، اور بھائی کی حکومت میں بھی بُزدل بھگوڑا آنے کی ہمّت نہ کر سکتا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
agar yeh kiya tu ap log aur bhee ziada cheekhna start kr du gay
گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے بزدلوں کو چیخوں کا ڈر ہوتا تو بھٹو کو گرفتار ناکرتے. نواز شریف کے لئے کوئی چیخنے والا ہوتا تو وہ چیختا چلاتا فرار نا ہوتا​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گھبرا نہیں رہے۔ گرفتار کر ہی نہیں پا رہے۔ ادھر پولیس حرکت میں آتی ہے۔ ادھر ہزاروں یوتھیے عمران کے گھر باہر پہنچ جاتے ہیں۔ گرفتار کیسے کریں؟

اوے ککڑی مغز ڈر اس دن سے جب جیل میں کوکین کی عدم دستیابی کے باعث بونگی خان یو ٹرن مارنا چھوڑ دے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گرفتار کرنے کی خواہش رکھنے والے بزدلوں کو چیخوں کا ڈر ہوتا تو بھٹو کو گرفتار ناکرتے. نواز شریف کے لئے کوئی چیخنے والا ہوتا تو وہ چیختا چلاتا فرار نا ہوتا​
کرو نہ پھر عمران خان کو گرفتار۔ کر کیوں نہیں رہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوے ککڑی مغز ڈر اس دن سے جب جیل میں کوکین کی عدم دستیابی کے باعث بونگی خان یو ٹرن مارنا چھوڑ دے ۔
پہلے ہزاروں یوتھیوں کے حصار سے عمران خان کو گرفتار کر کے تو دکھا۔ کھوتے پٹواری حرامی
 
Back
Top