شہباز حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

FpB31tYWAAkt0SN

FpB5MxEacAA-BIE

FpB5nVLaMAALjfd

https://twitter.com/x/status/1625942732836569088
https://twitter.com/x/status/1625946832873615360
https://twitter.com/x/status/1625936686445211648
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
لعنت بر منشی۔
اگر وقت پر ہی رفتہ رفتہ قیمتیں بڑھا دی جاتیں تو یہ سب نا کرنا پڑتا اور اگر یہ کم بخت نا آتا بڑھکیں نا مارتا تو آئِی ایم ایف کا پروگرام بھی کبھی کا بحال ہو چکا ہوتا۔
چل شاباش پتر اب آئی ایم ایف جانے کے بعد تو بھی نیازی کی طرح خودکشی کرلے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
330818632_759485385772726_6215777952319584779_n.jpg

‏کل تک IMF کو I don't care کہنے کی ایکٹنگ کرنے والا ڈار آج IMF کے سامنے لیٹ گیا ہے۔ اس نیم حکیم کی بدترین مینجمنٹ کی وجہ سے عوام ایک مرتبہ پھر مہنگی بجلی کا عذاب جھیلنے والی ہے۔ یاد رہے آج پاکستان میں سردیوں میں لوڈشیڈنگ کے باوجود دیگر دنیا کے مقابلے میں بجلی سب سے مہنگی ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت بر منشی۔
اگر وقت پر ہی رفتہ رفتہ قیمتیں بڑھا دی جاتیں تو یہ سب نا کرنا پڑتا اور اگر یہ کم بخت نا آتا بڑھکیں نا مارتا تو آئِی ایم ایف کا پروگرام بھی کبھی کا بحال ہو چکا ہوتا۔
چل شاباش پتر اب آئی ایم ایف جانے کے بعد تو بھی نیازی کی طرح خودکشی کرلے۔

یہ سب بونگی کے چھوڑے ہوئے عذاب ہیں ۔ جسے نگلنا پڑے گا ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Where are harami lifafas who used to criticise PTI day in day out?.Inflation has tripled in the last 10 months and there are signs it will decrease.It will continue to rise.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ سب بونگی کے چھوڑے ہوئے عذاب ہیں ۔ جسے نگلنا پڑے گا ۔
تو کس کھوتے نے کہا تھا ان کو حکومت گرانے کو؟ حکومت گرا دی تھی تو الیکشن نا کروانے کو؟ جب حکومت میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا تو وقت پہ فیصلے کرنے تھے۔ یہ ایسے جاہل کے بچے ہیں پہلے ان کا بیانیہ تھا اسٹبلشمنٹ کی سلیکٹڈ حکومت نے تباہی پھیر دی اس کو شہباز شریف کی شیروانی نے اور پی ڈی ایم نے الیکشن نا کروا کر ختم کردیا پھر انہوں نے بیانیہ اپنایا کہ ہم ریاست بچائیں گے پہلے فیصلے لیتے رہے کہ بیچ میں بڑھک باز ڈار کو بھیج دیا چار مہینے اس نے اپنی بکواس کر کے ضائع کئے جب پانی سر تک پہنچ گیا تو دھڑا دھڑ فیصلے کر رہے ہیں جو اگر
gradually
ہو رہے ہوتے تو اتنا فرق نا پڑتا اور معاملات بھی خراب نا ہوتے۔ ڈار کو لا کر انہوں نے اپنا ریاست بچاؤ کا بیانئہ بھِی تباہ کر لیا اگلے الیکشن اگر وقت پر ہوئے تو ان کا صفایا ہو جائے گا جو پچھلے سال الیکشن ہونے پہ پی ٹِی آئی کا ہو رہا تھا اب ان کا ہو گا۔

But yeah, they deserve it...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لعنت بر منشی۔
اگر وقت پر ہی رفتہ رفتہ قیمتیں بڑھا دی جاتیں تو یہ سب نا کرنا پڑتا اور اگر یہ کم بخت نا آتا بڑھکیں نا مارتا تو آئِی ایم ایف کا پروگرام بھی کبھی کا بحال ہو چکا ہوتا۔

آئی ایم ایف پروگرام تو تیرے نواز مفرور کتے نے ۲۰۱۶ میں فارغ کر دیا تھا۔ اسکے صرف دو سال بعد دوبارہ کیوں ایک اور پروگرام کی ضرورت پڑ گئی؟ غلام منافق پٹواری
آئی ایم ایف پروگرام ختم ہونے کے صرف دو سال بعد معیشت تباہ کیسے ہو گئی کہ ایک اور پروگرام میں جانا پڑے تاکہ اس پر بغض عمران نکالا جا سکے؟
 
او کھوتے اس کا جواب تو دے نا جب پروگرام مکمل کر لیا تھا نواز دور میں تو کیوں گیا نیازی آئی ایم ایف کے پاس؟
😂
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او کھوتے اس کا جواب تو دے نا جب پروگرام مکمل کر لیا تھا نواز دور میں تو کیوں گیا نیازی آئی ایم ایف کے پاس؟
😂
کیونکہ تیرے نواز مفرور کتے نے جون ۲۰۱۸ یعنی پچھلا آئی ایم ایف پروگرام ختم ہونے کے صرف دو سال بعد ملک مکمل دیوالیہ کر دیا تھا۔ کمینے بغض عمرانی حرامدے کنجر

Back
Top