Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ho6URjn.jpg
Last edited by a moderator:
Ab tool ko pata lag gaya hai keh Unn hathon ke taqat khatam ho gaye hai, let's find another hand.یہ تو خود اسٹیبلشمنت کا ٹول ہے
Na brother.. Kaala dala aye ga or phir is ka mureed he ho kar jaye ga. Bhol jao dear. Allah Pak ne chun kay Bande bheje hain.. Establishment ka janaza hai zara dhoom se nikle.Ali bahi be ready for kala Dalla![]()
یہ تو خود اسٹیبلشمنت کا ٹول ہے
یہ دباؤ صرف پی ٹی آئی کے مرھون منت ہے۔ پی ڈی ایم ابھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں ہے۔ ان جماعتوں کی کرپشن کی لمبی تاریخ ہے جس سے یہ لوگ جان چھڑانا نہیں چاہتے۔ انہیں مذید کرپشن کرنے کے لئے اقتدار چاہیے جس کی لالچ میں یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کا بنے ہوئے ہیں اور مستقبل میں بنیں گے۔
Rajarawal111 Meme
آپ کرپشن گرنتھ کے اشلوک جتنے بھی سنایں - اگر کوئی نتیجہ نکالنے والے ہوتے تو نکال چکتے - عمران خان کی لڑائی صرف علامتی سے اقتدار کی تھی جس میں ایسے کوئی مزہ سا آتا تھا - اس کے علاوہ بے اختیاری کے رونے جو وہ آج رو رہا ہے - اسے پہلے دن سے پتا تھےیہ بھی سیاست کا انوکھا چکّر ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ جو مذہبی گروہ اسکو اچھا نہیں سمجھتے، وہ سیدھا سیدھا اسکی کہی ہر بات سےاختلاف کرینگے اور دوسری جانب جانا شروع ہوجائینگے۔
آپ کرپشن گرنتھ کے اشلوک جتنے بھی سنایں - اگر کوئی نتیجہ نکالنے والے ہوتے تو نکال چکتے - عمران خان کی لڑائی صرف علامتی سے اقتدار کی تھی جس میں ایسے کوئی مزہ سا آتا تھا - اس کے علاوہ بے اختیاری کے رونے جو وہ آج رو رہا ہے - اسے پہلے دن سے پتا تھے
لیکن بیچارہ رونے رونے میں اتنا آگے نکل گیا ہے کہ اسے اندازہ ہی نہیں رہا - سب کتنا پیچھے ریہ گیا ہے - ابھی کچھ ہی دن پہلے میں نے اس پر اپنے فلسفہ چھنڈا تھا - شا ید اپ نے پڑھا ہی ہو
The wasted one
www.siasat.pk
یہ دباؤ صرف پی ٹی آئی کے مرھون منت ہے۔ پی ڈی ایم ابھی بھی اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں ہے۔ ان جماعتوں کی کرپشن کی لمبی تاریخ ہے جس سے یہ لوگ جان چھڑانا نہیں چاہتے۔ انہیں مذید کرپشن کرنے کے لئے اقتدار چاہیے جس کی لالچ میں یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کا بنے ہوئے ہیں اور مستقبل میں بنیں گے۔
Rajarawal111 Meme
ساتھ چلنے کا کیا مطلب ہے؟ کورونا، ٹڈی، سیلاب، ایف اے ٹی ایف وغیرہ تو قومی سلامتی کے مسائل تھے۔ اگر ان پر فوج عمران خان کیساتھ چل گئی تو اس میں کیا کمال کر دیا؟ اصل ساتھ چلنا یہ ہوتا کہ عمران جو احتساب کر رہا تھا، معاشی ریفارم کر رہا تھا ان میں فوج اس کا ساتھ دیتی۔ مگر وہاں باجوہ غدار حرامزادے نے پی ڈی ایم کے چوروں لٹیروں اور دیگر مافیاز کو فیور دیا۔ عمران کی حکومت گرا کر ان سب کے کرپشن کیسز ختم کروا دئے۔میری رائے پوچھیں تو نیازی واحد شخص تھا جس کہ ساتھ اسٹبلشمنٹ چلنا چاہتی تھی
چلو شکر ہے تم جیسے ڈھیٹ قسم کے بغض عمرانی بھی عمران خان کو کم از کم اتنا کریڈٹ تو دیتے ہیں کہ اس نے ملک کے سب سے بڑے منظم مافیا یعنی کہ غدار وطن بوٹ مافیا کو ایسی ٹکر دی ہے۔ جو اس سے پہلے آنے مقبول ترین لیڈران بھٹو اور نواز دو تہائی پارلیمانی اکثریت لینے کے بعد بھی نہیں کر سکے تھے۔جہاں تک دباؤ کی بات ہے تو درست ہے اسٹبلشمنٹ کو قابو کرنا بھٹو، بے نظیر، نواز جیسے اہل ظرف لوگوں کے بس کی بات نہیں تھی یہ نیازی ہی کر سکا ہے
چلو شکر ہے تم جیسے ڈھیٹ قسم کے بغض عمرانی بھی عمران خان کو کم از کم اتنا کریڈٹ تو دیتے ہیں کہ اس نے ملک کے سب سے بڑے منظم مافیا یعنی کہ غدار وطن بوٹ مافیا کو ایسی ٹکر دی ہے۔ جو اس سے پہلے آنے مقبول ترین لیڈران بھٹو اور نواز دو تہائی پارلیمانی اکثریت لینے کے بعد بھی نہیں کر سکے تھے۔
اس اقرار کے باجود تم جیسے ڈھیٹوں کا بغض عمران ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ تم جیسے کمینوں کے نزدیک آج بھی بھٹو و نواز جرنیلوں کے کتے اہل ظرف تھے۔ جبکہ انہی جرنیلوں کو ٹکر دینے والا عمران خان اہل ظرف نہیں۔
ساتھ چلنے کا کیا مطلب ہے؟ کورونا، ٹڈی، سیلاب، ایف اے ٹی ایف وغیرہ تو قومی سلامتی کے مسائل تھے۔ اگر ان پر فوج عمران خان کیساتھ چل گئی تو اس میں کیا کمال کر دیا؟ اصل ساتھ چلنا یہ ہوتا کہ عمران جو احتساب کر رہا تھا، معاشی ریفارم کر رہا تھا ان میں فوج اس کا ساتھ دیتی۔ مگر وہاں باجوہ غدار حرامزادے نے پی ڈی ایم کے چوروں لٹیروں اور دیگر مافیاز کو فیور دیا۔ عمران کی حکومت گرا کر ان سب کے کرپشن کیسز ختم کروا دئے۔
پھر کہتے ہو عمران ضدی تھا۔ کس بات کی ضد کی تھی؟ یہی نہ کہ ان چوروں لٹیروں کے کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچنے دو۔ ان کو این آر او مت دو۔ مافیاز کو مت بچاؤ۔ کیا یہ کوئی غلط ضد تھی جو باجوہ غدار حرامی اتنا تپ گیا کہ عمران خان کی حکومت گرا کر اس کے سب مخالفین کو این آر او دے دیا؟ کتے بغض عمرانی
پاکستانی عوام کی اکثریت عمران خان کیساتھ ہے۔ جا جا کر پاکستانی عوام سے مقابلہ کر۔ بوٹ مافیا تو اپنا پورا زور لگا کر بھی عوام کو عمران کے خلاف نہیں کر سکا ہے۔لے جا اس بے فیض، فتنہ گر نمک حراموں کے ٹولے کو اپنے ملک، ہمیں نہیں چاہئیے۔
یعنی کہ ایک پتلا؟ ایک فیس؟ اصل حکومت تو پس پردہ فوجی جرنیلوں نے ہی کرنی تھی۔ پھر وہ عمران کو لاتے یا موجودہ چوروں کے ٹولے کو۔ فرق کیا پڑنا تھا؟ کیا یہ تیرے بغض عمران کی اصل وجہ ہے کہ عمران کو فوج کیوں لائی؟ اور اب جو عمران کو عوام لانا چاہ رہی ہے تو تو اس زبردست عوامی تائید کے خلاف پھر چٹان بن کر کیوں کھڑا ہے؟ منافق بغض عمرانیساتھ چلنے کا مطلب یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ عمران نیازی کو لائی تھی اورپرانی جماعتوں کو منہا کر کے ساتھ چلانا چاہتی تھی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|