یہ ہمیشہ سے ہی دودھ پینے والے مجنوں چلے آرہے ہیں پہلی دفعہ خان نے ان کو بھی الگ سے رستے پہ لگا دیا ہے۔ ان کے لئے اب یہی بہتر ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لیں۔ ویسے یہ شریفوں زرداریوں سے کسی طرح بھی کرپشن میں مختلف نہی ہیں۔ پی ٹی آئی کارکن انہیں پارٹی کے قریب دیکھنا نہی چاہتا۔