جیل بھرو تحریک ، گرفتاریوں کے بعد کارکنوں کیساتھ کیا کِیا جائے گا؟

jail-bhaiaahh.jpg

جیسے جیسے حکومت کی طرف سے عمران خان کو دبایا جا رہا ہے اس سے ان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی کیونکہ کارکنوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، مبینہ طور پر سازش کی جا رہی ہے کہ جیلوں میں ان پر تشدد کیا جائے: سینئر صحافی

سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اعلان پر لاہور سے جیل بھرو تحریک شروع کر دی گئی ہے جبکہ پشاور میں بھی ہزاروں کارکنوں نے گرفتاریاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے حکومت کی طرف سے عمران خان کو دبایا جا رہا ہے اس سے ان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1628424940515909636
انہوں نے کہا کہ 15 سال سے پاکستان میں جمہوریت ہےموجودہ حکومت عمران خان کی تحریک کے خلاف جتنی فسطائیت کا مظاہرہ کر رہی ہے کسی ڈکٹیٹر کے دور میں بھی ایسا نہیں ہوا۔ شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ رہے ہیں، اسد عمر وفاقی وزیر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اعظم سواتی سینیٹر ہیں جن پر پہلے بھی ٹارچر کیا گیا ، اگر انہیں گرفتار نہیں کرنا تھا تو قیدیوں والی وین وہاں کیا کرنے گئی تھی؟آپ کا مقصد ہی ان کی گرفتاری تھا۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی کیونکہ کارکنوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، مبینہ طور پر سازش کی جا رہی ہے کہ جیلوں میں ان پر تشدد کیا جائے ۔ دوسری طرف اتحادی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے گٹھ جوڑ سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اگلے سو سال بھی الیکشن نہیں کروائیں گے۔ مجھے لگتا ہے حکومت چاہتی ہے عمران خان اقتدار میں نہ آئے چاہے کوئی تیسری طاقت اقتدار میں آجائے۔
https://twitter.com/x/status/1628346340513050626
دریں اثنا چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں عام انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے ازخود نوٹس لے لیا ہے، کل 2بجے 9رکنی لارجر بنج کیس سماعت کرے گا جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو حاجی حافظ گوجر خان کھسرا اینڈ کمپنی بال بچوں سمیت عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مارے جائیں گے اس شہبازے کنجر کے بچے اور کنجر کالے ہوشیاری پوری گشتی کے پورے ٹبر سمیت خاجے شاجے سارے پھانسی پائیں حافظ کیونکہ آئین کروا رہا ہے اپنی کرپٹ ٹیم کے ساتھ او لئے اسکی پھانسی کی سزا تو پکی ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
phauji ne khan ko bi bhutto samaj liya.. phauji kabi bi khan taraf ab ki bar meli ank se na dekna.. is bar awam ne tumari tikka botti karni hai
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آئین شکنی کی سزا موت ہے آئن شکنی عاصم منیر کرے ندیم انجم اسکی ٹیم کرے کور کمانڈر کریں اس آئین شکنی میں چیف کے سہولت کار بنیں یا خاموش رہ کر آئن شکنی کرنے والے چیف اور ڈی جی کی تائد کریں وہ بھی غداری اور آئین شکنی ہے یا کوئی بھی جنرل جج یا شہباز شریف رانا ثنا خاجے جو جو بھی آئن شکنی کریں انکی سزا پھانسی بنتی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہر آئین شکن غدار ہے اور غداری کی سزا موت ہے جنرل مشرف بھی آئن شکنی میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی موجودہ چیف اور جرنیل کوئی آسمانی مخلوق نہیں کہ مشرف کو پھانسی کی سزا سنائی جاسکتی ہے اور انکو پھانسی یا کسی ُاور آئن شکن کو پھانسی نہیں ہوسکتی انکو بھی انشااللہ پھانسی کی سزا ہوگی غداری کی سزا ہوگی آئن شکنی کی سزاہوگی اگر انہوں آئن شکنی کی اور الیکشن میں رکاوٹ ڈالی یا دھاندلی جئیسی ملک دشمنی کی تو سزا پھر پھانسی ہی ہے
 
Last edited:

Back
Top