Resilient
Minister (2k+ posts)
قومی پرچم جلانے والے انصافی کو 26 ماہ قیداور50 ہزارروپے جرمانےکی سزا سنادی

قومی پرچم نذرِ آتش کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کو 26 ماہ قید، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا
عمران خان کی برطرفی کے بعد مجرم نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردہ ویڈیو میں قومی پرچم کو نذرِ آتش کیا اور پاک فوج کےخلاف توہین آمیز باتیں کی تھیں۔
www.dawnnews.tv