ارشد شریف قتل کیس میں ایک اہم پیشرفت۔

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ کیس کبھی بھی منتقی انجام تک نہیں پہنچے گا۔ جنہوں نے مروایا ہے وہ طاقت کے نشے میں ہر کسی کو برباد کرنے کی کوشش کرینگے
جو لوگ حق کے لئے کھڑے ہوتے ہیں، انکا یہی انجام ہوتا ہے
 

Back
Top