الیکشن کی تاریخ کا اعلان لیکن الیکشن نہیں ہونگے،اوریامقبول جان

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوریا مقبول جان صاحب کو عالم برزغ سے چِٹھی آئی ہے یا ٹیلی فون آیا ہے کہ انتخابات نہیں ہونگے . سپریم کورٹ انہیں چھوڑ دے گی کیا ؟؟؟

سپریم کورٹ اپنا حکم منوانے کے لیے وزیر اعظم سمیت متعلقہ وزراء کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے ان نمونوں کو بائی پاس کرنے کے بعد براہ راست سیکریٹریز خزانہ، داخلہ، دفاع، صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو حکم جاری کر دے گی . کسی مائی کے لعل بیوروکریٹ میں اتنی ہمت ہے کہ سپریم کورٹ کے اس حکم پر عملدرآمد میں ذرا سی بھی چوں چراں کرے ؟؟؟
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)

Is supreme court above lumber 1 idara? 🙂
 
Back
Top