مریم نواز کا پاک فوج سے جنرل (ر) فیض کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ

3maruamafaizcourt.jpg

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا اس لیے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے۔

مریم نواز نے کہا کہ غیر آئینی کردار ادا کرنے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے تاکہ آئندہ پھر کسی کو اس قسم کی جرات نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہائبرڈ نظام‘‘ لانے والوں کو سب سے بڑی سزا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی شکل میں عوامی آگاہی مہم سے ملی ہے اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ نواز شریف صاحب نے قربانی دی۔


مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف صاحب نے بڑے احسن انداز میں لوگوں کو یہ باور کروا دیا کہ سب کچھ اپنے آئینی کردار کے اندر اچھا لگتا ہے اور جو آئینی کردار سے باہر نکل کر کچھ بھی کرے گا تو اس کے لیے قیمت چکانا ہوگی۔

مریم نے کہا کہ میں غیر آئینی کردار ادا کرنے والے عناصر پر تنقید تو کرتی ہوں لیکن کسی ادارے کو ہدف بنانے کے حق میں ہرگز نہیں ہوں، میرا خیال ہے کہ اداروں کو بھی ایسے تمام افراد کو سزا دینی چاہیے اور ان کا احتساب کرنا چاہیے جو اداروں کی بدنامی کا باعث بنے۔ اس عمل سے اداروں کی اپنی عزت اور تکریم بڑھے گی اور اس سے ان کی نیک نامی ہوگی۔

اپنے انٹرویو میں مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی قوم کا سب سے بڑا مجرم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اب بھی متحرک ہیں اور وہ اس وقت جتنا بھی جھوٹ بول لیں، قوم ان کے بارے میں سب کچھ اچھی طرح جانتی ہے۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ ثاقب نثار صاحب اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ثاقب نثارانصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے تھے مگر ایک کرنل اور ایک بریگیڈیئر ان کو ہدایات دیا کرتے تھے۔ جنرل فیض ان کو ہدایات دیتا تھا اور انہوں نے اس سے ملاقات سے انکار نہیں کیا۔ ثاقب نثار نے قوم پر جو ظلم کیا اور جو کچھ انہوں نے ایک منتخب وزیرِاعظم نواز شریف کے ساتھ کیا اس سے بڑا ظلم یہ تھا کہ انہوں نے ایک نااہل، نالائق اور ہر طرح سے بدکردار شخص کو لاکر قوم پر مسلط کر دیا۔ ثاقب نثار اب عوامی اجتماع میں جانے کے قابل نہیں ہیں۔

مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ میں یہ سمجھتی ہوں کہ ایسے کرداروں کو عبرت کا نشان بنائے بغیر یہ قوم ترقی نہیں کرسکتی اور نہ اس ملک کی سمت درست ہوسکتی ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جنرل عاصم منیر کی باس اسے بھی مفتاح اسماعیل سمجھ کر حکم دے رہی ہے۔فیض حمید کا کورٹ مارشل لا ہو گا تو وہ بولے گا نہیں؟ وہ بتائے گا کہ فوج ادھر دیکھتی ہے جدھر آرمی چیف دیکھتا ہے ۔۔باجوہ کو اب این آر او لے کر بچانا چاہتی ہے لیکن اس کی فرمایشوں اور اس کی گندی سیاست سے وہ پہلے پھنسے گافیض حمید نہ صرف نورے بلکہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیئے اس نے کیسے پی ڈی ایم کا استعمال کیا ان سیاسی طوایفوں کا بھی بھانڈا پھوڑے گا اور "چند ان پڑھ پٹواریوں کو گلی محلوں میں اکٹھا کر کےکپڑے پھاڑ کر اپنے منہ کا پلاسٹک نوچ کر عمران عمران کرتی پھرے گی
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت میں ،براہ راست شیطان کا نزول ہوتا ہے ،ماننا پڑے گا ، کے یہودیوں کے بعدیہ عورت ٹاپ پر ہے ،اپنی غلیظ حرکات کو ،بنا سنوار کر پیش کرنے میں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کسی فرد کے خلاف تھی تو پوری فوج کو دہشت گرد یہ فاحشہ ہی کہہ رہی ہے نا؟
اور یہ کسے کہہ رہا ہے؟ ویسے ان سے ڈیل کرنے والے فوجی جرنیلوں پر لکھ کروڑ لعنت
 

asif86

MPA (400+ posts)


 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)


What happened to bajwa v Maryum?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فیض حمید نے اس جھوٹ کے دیوتا کی پجارن کے خلاف منہ کھولا تو اس نے جس باجوہ کو اپنی غلیظ فرمایشوں سے نکالا
یہ اس کا ڈڈو ابا جو ممبران پارلیمنٹ کی خریدو فروخت سے جان چھڑانے کا بکواس کر رہا ہے اسکی بیٹی کو اب اگر ثبوت نہیں لے باجوہ کے خلاف تو یہ کتا ایسے ہی حسب عادت جھوٹ بک رہا تھا؟ اور اگر سچ ہے تو باپ سے ثبوت لیتی ۔۔لیکن فیض حمید بتانے گا ان کی ساری ہسٹری
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی پھُسپُھسا جواب،،،،جرنیل حرامزادہ تو صفائیاں دینے لگ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Gashti Farari NooronMurdarion Fazlu Bajway Bharway HAFIZ Soar 🐷 ki nasal —— ka FAIZ SAHIB jaisi Azeem Inqlabi personality kay sath naam lena ya likhna bhi Gunah-e-kabeera hai —— 🤫

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
lagta faiz le k mukar gaya ....paise
I want read comments only on this....
Thanks
She should come up with her own way of justice and release the nudes of the General.
Ja oye Afiz Kissi DASTI da Bacha!
یہ کسی فرد کے خلاف تھی تو پوری فوج کو دہشت گرد یہ فاحشہ ہی کہہ رہی ہے نا؟
اور یہ کسے کہہ رہا ہے؟ ویسے ان سے ڈیل کرنے والے فوجی جرنیلوں پر لکھ کروڑ لعنت



پاکستانی عوام کا اَنّے حافظ سے کیپٹن صفدر کا وردی میں ہوتے ہوئے بوری کی سِیل توڑنے پر کورٹ مارشل کا مطالبہ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حافظ جی کھیر کھاؤگے ؟ نہیں
تے فیر انے اپنی ماں ۔۔۔۔ لئی ہوئے سا ں
 

Back
Top