- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Bswq3mR/8.jpg
Last edited by a moderator:
they dont have one father they are a product of multiple bastards
جب مدعی سست ہے تو گواہ چست ہوکر کیا پٹ لے گااللہ معاف کر دے۔ ہم سب کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے انصاف دلانے کے لۓ۔ کپتان پلیز پیچھے نہی ہٹنا۔ یہ ظلم ہے، جوان بیٹا قتل ہو گیا، بزرگ والد کو دھمکا دیا، ایسے نہی چلے گا۔
رانا بھائ، مدعی سست نہی ہے، لکھوا لو، ان کو ڈرا دیا گیا ہے۔ یار کسی کے جوان بچے کو اتنی اذیت دے کر قتل کیا ہو اور اس کا بزرگ والد بے بسی میں ایسا بیان دے دے، نہی یار کپتان کو اور اس کے ساتھ قوم کو کھڑا ہونا پڑے گا۔جب مدعی سست ہے تو گواہ چست ہوکر کیا پٹ لے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|