sensible
Chief Minister (5k+ posts)
خان تو پوری قوم کے لئے کھڑا ہے پیچھے ہٹ جاتا تو اس وقت نورے کی طرح عیش کر رہا ہوتا گولیاں نہ کھا رہا ہوتا اب اس گھڑی تو اسے انصاف نہیں مل رہا اسے دھمکیاں دی جاتی ہیں کیس پر کیس درج ہو رہے ہیں ۔جب وہ ان کے چنگل سے نکلے گا تو یقینا یاد رکھے گااللہ معاف کر دے۔ ہم سب کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے انصاف دلانے کے لۓ۔ کپتان پلیز پیچھے نہی ہٹنا۔ یہ ظلم ہے، جوان بیٹا قتل ہو گیا، بزرگ والد کو دھمکا دیا، ایسے نہی چلے گا۔
Last edited: