arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں۔ غدار فوجی جرنیلوں کا سرنڈرمطلب دو ٹکڑے؟؟؟
نہیں۔ غدار فوجی جرنیلوں کا سرنڈرمطلب دو ٹکڑے؟؟؟
Rambler Wake up Pak samkhan Siberite
کوئی بھی شخص عقل کل نہیں ہوتا۔ عمران نے بھی لات مار کر حکومت سے نکالے جانے کے بعد جرنیلوں کے بوٹ چاٹنے بند کئے ہیں۔ دیر آئے درست آئے۔
اب ججز کے ہتھوڑے چاٹنا بھی بند کر دے تو بہتر ہوگا۔
اپوزیشن میں رہتے ہوئے سرنڈر کروا لیں گے؟؟؟نہیں۔ غدار فوجی جرنیلوں کا سرنڈر
جی بالکل ایسا ہو گا کیونکہ اگر جی ایچ کیو باز آجائے تو وہ آرام سے عوام کی طاقت سے حکومت میں ہوگا، لیکن جی ایچ کیو ایسا ہر گز نہیں ہونے دے گا کیونکہ اس کو کرپٹ اور کٹھ پتلیاں سوٹ کرتی ہیں نہ کہ ایماندار اور عوام کی طاقت سے آئے ہوئے لوگابے ،ککڑی مغز ، میں شرط لگانے کے لیے تیار ہوں کہ آج بھی اگر جی ایچ کیو اپنا کواڑ تھوڑا بھی کھولے کو بونگی اپنی کوکین سمیت دو منٹ میں اندر موجود ہوگا ۔
Yeah tu sub ko pata hay laykin kiya kar saktay hainججز نے جاگنا ہوتا تو پاکستان کی عدلیہ دنیا میں ۱۳۰ نمبر پر ہوتی؟
جی بالکل ایسا ہو گا کیونکہ اگر جی ایچ کیو باز آجائے تو وہ آرام سے عوام کی طاقت سے حکومت میں ہوگا، لیکن جی ایچ کیو ایسا ہر گز نہیں ہونے دے گا کیونکہ اس کو کرپٹ اور کٹھ پتلیاں سوٹ کرتی ہیں نہ کہ ایماندار اور عوام کی طاقت سے آئے ہوئے لوگ
مطلب اپنی کرپشن بچانے کے لئے بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنے والوں کا پجاری بھی اور ساتھ ساتھ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھی
یار جا ، مغز نہ کھا ، سوال گندم ، جواب چنا ۔
جی ایچ کیو کچھ نہیں کرسکتا اگر یہ پھدو سیاستدان ایک دوسرے کے گریبان کو چھوڑیں اور پھوجی گودوں میں اپنی تشریف نہ رکھیں ۔ حد ہے یار حماقت کی بھی ۔
اور تم بھی انکی تشریف آوری کی جگہ کو چاٹنا بند کرو ۔
مطلب اپنی کرپشن بچانے کے لئے بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنے والوں کا پجاری بھی اور ساتھ ساتھ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھی
یار تم عوام کے ووٹوں سے آنے والے اور اپنی کرپشن بچانے
کے لئے بوٹ چاٹ کر آنے والوں میں فرق نہیں کرسکتے، نیازی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر چلا تھا لیکن اس حد تک جہاں تک پاکستان کے مفاد میں تھا، نہ ہی اس نے باجوہ کے کہنے پر کیسز معاف کئے یا باجوہ کی سند کے وزیراعلی لگائے یا امریکہ کو اڈے دئے
اپنی حکومت گئی، سپریم کورٹ سائفر پر کمیشن بنائے
اپنے حامیوں کیخلاف ریاستی تحویل میں بدترین تشدد ہوا، سپریم کورٹ انکوائری کروائے
اپنا سب سے بڑا حامی صحافی کینیا میں شہید کر دیا گیا، سپریم کورٹ اس معاملہ کو دیکھے
خود اپنے پر قاتلانہ حملہ ہوا، سپریم کورٹ انصاف دے
اپنا سیاسی ورکر بدترین ریاستی تشدد کے بعد شہید کر دیا گیا تو آج پھر وہی رٹ لگا رکھی ہے کہ ہائیکورٹ کمیشن بنائے
او پاگل خان! اگر سارے کام عدالتوں نے کرنے تھے تو تو سیاست میں امب چوپنے آیا ہے؟![]()
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
ھا ھا ھا ۔ "اس حد تک جب تک پاکستان کے مفاد میں تھا "۔ میری اطلاع کے مطابق تو اقتدار سے نکالے جانے سے چند دن پہلے باجوہ کو ایکسٹنشن کی آفر کی تھی ؟ میرے خیال میں وہ بھی پاکستان کے مفاد میں تھا ۔
ویسے ہی بج رہی ہے بندوقوں وغیرہ کی کیا ضرورت ہے پاکستانی قوم پہلی مرتبہ جی ایچ کیو کی بجتی ہوی دیکھ رہی ہے آہستہ آھستہ سر تال میں کھرج پیدا ہوگی تم گھنگھرو تیار رکھوہاں نا - بندوقاں کلاشنکوفاں اور گرنیڈ لے کر جاۓ اور جی ایچ قیو کی اینٹ سے اینٹ بجا دے
aagay garha.. peechay khai... halat kharab to election bhi cancel....ایک طرف پاگل خان کہتا ہے کہ میرا مقابلہ سیاسی مخالفین سے نہیں مافیاز سے ہے۔ دوسری طرف امن کی فاختہ بنا ہوا ہے جیسا مافیاز کو امن کی زبان سمجھ میں آتی ہو
![]()
او نہیں یار جپانی - ٹھیں ٹھیں ٹھیں کی آواز تو مران کھان کی بجنے کی آواز ہےویسے ہی بج رہی ہے بندوقوں وغیرہ کی کیا ضرورت ہے پاکستانی قوم پہلی مرتبہ جی ایچ کیو کی بجتی ہوی دیکھ رہی ہے آہستہ آھستہ سر تال میں کھرج پیدا ہوگی تم گھنگھرو تیار رکھو
ابھینندن کو بھگاتے وقت تو ٹھہ ٹھہ ٹھہ کی آوازیں آ رہی تھیں اور آخر میں ایک باریک پیں پیں کی سر بھی نکلتی تھیاو نہیں یار جپانی - ٹھیں ٹھیں ٹھیں کی آواز تو مران کھان کی بجنے کی آواز ہے
مجھے تو ٹھیں ٹھیں ٹھیں کی آج آنے والی آواز ہی ستا رہی ہے یارابھینندن کو بھگاتے وقت تو ٹھہ ٹھہ ٹھہ کی آوازیں آ رہی تھیں اور آخر میں ایک باریک پیں پیں کی سر بھی نکلتی تھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|