RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
عمرانیوں کو ذرا دیر سے سمجھ آتی ہے پر مجھے مران کھان صاحب کے پکانے (معنی غبارے) سے ہوا لیک ہونے کے آواز آنی شروع ہو گی ہے --- موصوف کو محسوس ہو گیا ہے کہ بات کہاں تک پہنچ گی ہے - اسی لئے اب ساری قربانیاں دینے کے لئے تیار ہو گے ہیں اور ساروں سے بات کرنے کے لیتے تیار ہو گے ہیں - اس میں انہوں نے چوروں کی کوئی تخصیص نہیں کی
یہ والی ٹویٹ انہوں ہے دور چار ٹویٹوں میں چھپا کر کی ہے تا کہ ان کے ان کے پجاری بات نہ سمجھ جایں - باقی سب کو سمجھ آ جاۓ
پاکستان کی ترقی، مفادات اور جمہوریت کیلئے میں کسی قربانی سے گریز نہیں کروں گا، اس ضمن میں، میں کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں اور اس جانب میں ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہوں
https://twitter.com/x/status/1636327883462279170
arifkarim Sohail Shuja surfer Citizen X sensible Will_Bite Sonya Khan jani1 Munawarkhan 3rd_Umpire Chacha Basharat Siberite