بزدار کی بز

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پرانے زمانے کی بات ہے جب سرزمین پاک و ہند میں لوگ فارسی پڑھا اور بولا کرتے تھے تو ایک گاؤں میں بکریاں چرانے والے کے پاس ایک بکری ہوا کرتی تھی - پڑھے لکھے لوگ اس کو فارسی میں کہتے تھے بز بزدار (پہلے ولے بز کے نیچے زیر کی آواز نکلتی تھی) یعنی بزدار کی بز
اس بکری بیچاری کو کچھ پتا نہیں ہوتا تھا کیا کرے - جدھر کوئی ہانک دیتا تھا ادھر چل پڑتی تھی - کبھی کسی کو ٹکر مار دیتی تھی - اگلے ہی لمحے اسی سے ڈرنے لگتی تھی - کبھی ایک طرح کی میں میں کی آوازیں نکالتی تھی - اور ساتھ ہی دوسری طرح کی - بس بکری ہی تھی بیچاری
گاؤں کی ایک کبڈی کی ٹیم ہوا کرتی تھی یہ بکری اس ٹیم کا نشان ہوا کرتی تھی کبڈر کبڈی کھیلتے ہوۓ اس کے طرف دیکھ کر انسپایرشن حاصل کرتے تھا اور بڑک مارا کرتے تھے
بھب بھب بھب بھب بھب ہاآااا بکریییییی
لیکن بکری ان کو کبڈی کے دوران ہی چھوڑ کر چلی جاتی تھی اور وہ بیچارے پریشان ہو جاتے تھے کہ یہ بکری آخر کرنا کیا چاہتی ہے

اب میری اس کہانی سے کوئی یہ مطلب نہ نکالے کہ ہمارے ہاں بھی کوئی بزدار ہوا کرتا تھا - اس نے بھی ایک بکری پالی تھی - وہ بکری میں میں کرتے ہوے کہا کرتی تھی جی " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اور اگلے ہی لمحے میں میں کرنے لگتی ہے کہ جی مجھے رانا ثنا مار دے گا - مجھے ڈر لگتا ہے - مجھے اس کے حوالے نہ کرو
کبھی ایک کی سن کر عدالت سے دور بھاگ جاتی ہے اور آج کسی اور کی سن کر معفیاں تلفیاں کرنے عدالت پہنچ جاتی ہے اور سیف پسیج مانگتی ہے
اور کبڈر بیچارے پریشان ہیں کہ یہ بکری آخر کرنا کیا چاہتی ہے

WinnieCreeping.jpg

نوٹ: اینوے بس دلپشوری تھریڈ
arifkarim Citizen X Will_Bite desan Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat Siberite Meme karachiwala AbbuJee surfer Sohail Shuja sensible Sonya Khan
 
Husaink

ایک بکری کا بچہ لندن دوائی لینے گیا تھا ابھی تک واپس نہیں آیا اور وہاں کی سڑکوں پر مینگنیاں کرتا پھرتا ہے لگتا ہے راجہ گھوسم داس نے ایک مینگنی پرشاد سمجھ کر کھا لی ہے

اچھا کیا جپانی آ گے -- مجھے بعد میں یاد آیا کہ جناب کو ٹیگ کرنا ہی بھول گیا 😁
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)

raja bhai, did you figure out yet if legally you can buy a car from toshakhanna?
Let me know when you have, thanks!
 
ahameed

رانا کی اتنی ہمت کہاں، اصل قاتل رانا کا باپ ہے، رانا تو صرف ٹاؤٹ ہے کھوتی دا پتر
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بکری کا بچہ لندن دوائی لینے گیا تھا ابھی تک واپس نہیں آیا اور وہاں کی سڑکوں پر مینگنیاں کرتا پھرتا ہے لگتا ہے راجہ گھوسم داس نے ایک مینگنی پرشاد سمجھ کر کھا لی ہے

wo bakri ka nahi randi ka bacha hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
رانا کی اتنی ہمت کہاں، اصل قاتل رانا کا باپ ہے، رانا تو صرف ٹاؤٹ ہے کھوتی دا پتر
چلووؤ رانے کے ابے کے ڈر سے ہی سہی
پجامہ تو بھرا ہوا ہے نا تمہارے بہادر کا
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Jee Jee -- A chor ( چور ) can buy anything illegally from Tosha Khana.
I'm sure thats not right?
If it was, why isn't everyone who took a rolex from toshakhanna facing charges?

I'm specifically asking about cars, because I heard that cars is the only thing you can't legally buy from toshakhanna?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلووؤ رانے کے ابے کے ڈر سے ہی سہی
پجامہ تو بھرا ہوا ہے نا تمہارے بہادر کا
کچھ بھی ہو مرد کا بچہ ہے پاکستان میں ، باقی تو ایسے باہرلے ملک بھاگ جاتے ہیں جیسے کتی اپنی ناٹ چھڑا کر بھاگ جاتی ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
چلووؤ رانے کے ابے کے ڈر سے ہی سہی
پجامہ تو بھرا ہوا ہے نا تمہارے بہادر کا
جن کا پاجامہ بھر جاتا ہے وہ لندن، دبئی اور سعودیہ بھاگ جاتے ہیں، جیسا کہ شریف زرداری اور بینظیر، اسٹیبلشمنٹ کو غصہ ہی اس بات کا ہے وہ بھاگا کیوں نہیں

نیازی تو میدان میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں کو گھسیٹ کر عوام کی عدالت میں لا رہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I'm sure thats not right?
If it was, why isn't everyone who took a rolex from toshakhanna facing charges?

I'm specifically asking about cars, because I heard that cars is the only thing you can't legally buy from toshakhanna?
I heard that, Under invoicing, stealing and not declaring and paying the punny amount after earning millions is also a crime.
Let us see what the court says. We are just waiting for a scared mouse to appear in court for that interpretation.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جن کا پاجامہ بھر جاتا ہے وہ لندن، دبئی اور سعودیہ بھاگ جاتے ہیں، جیسا کہ شریف زرداری اور بینظیر، اسٹیبلشمنٹ کو غصہ ہی اس بات کا ہے وہ بھاگا کیوں نہیں

نیازی تو میدان میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں کو گھسیٹ کر عوام کی عدالت میں لا رہا ہے
کون سے میدان میں ہے یار؟
دماغوں بغیر باندروں کو اپنی ڈھال بنا کر دبکا بیٹھا ہے چوہا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ بھی ہو مرد کا بچہ ہے پاکستان میں ، باقی تو ایسے باہرلے ملک بھاگ جاتے ہیں جیسے کتی اپنی ناٹ چھڑا کر بھاگ جاتی ہے
جپانی کوئی کیس چلے گا تب پتا چلے گا نا کہ ادھر ہی بیٹھا رہتا ہے یا باہر بھاگ جاتا ہے
ابھی ترلے کرنے پر تو اتر آیا ہے - آگے دیکھ کر حیران ہونا تم کرتا کیا ہے 😁
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان کی دو کمزوریاں نون لیگ کے ہاتھ لگ گئی ہیں - ایک موت سے بہت زیادہ ڈرنا اور دوسرا جیل جانے سے ڈرنا - جب خان زیادہ چر چر کرے خان کی گاڑی کے آگے ایک پٹاخہ پھوڑ دو تو اگلے ایک ہفتے خان اپنے سامنے ایک درجن شلواریں رکھا کرے گا - اور چر چر کرے تو گھر کے باہر پولیس بھیج دی واش روم کے باہر بیٹھا رہے گا
😅
Rajarawal111
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
I heard that, Under invoicing, stealing and not declaring and paying the punny amount after earning millions is also a crime.
Let us see what the court says. We are just waiting for a scared mouse to appear in court for that interpretation.
This is breaking news! You saying brave lion is coming all the way from London to courts to explain how he got the car from Toshakhanna?

What value of that car did you put in your excel?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This is breaking news! You saying brave lion is coming all the way from London to courts to explain how he got the car from Toshakhanna?

What value of that car did you put in your excel?
I entered all the values which were given in the published records. I did not do anything extra.
IKs score was still magnificent.
Yes he has no Laluch of Pesa. Allah had given everything. It is just these things he was missing. 😁
The income that was shot up 95 times was just a coincidence.
 
Back
Top