RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پرانے زمانے کی بات ہے جب سرزمین پاک و ہند میں لوگ فارسی پڑھا اور بولا کرتے تھے تو ایک گاؤں میں بکریاں چرانے والے کے پاس ایک بکری ہوا کرتی تھی - پڑھے لکھے لوگ اس کو فارسی میں کہتے تھے بز بزدار (پہلے ولے بز کے نیچے زیر کی آواز نکلتی تھی) یعنی بزدار کی بز
اس بکری بیچاری کو کچھ پتا نہیں ہوتا تھا کیا کرے - جدھر کوئی ہانک دیتا تھا ادھر چل پڑتی تھی - کبھی کسی کو ٹکر مار دیتی تھی - اگلے ہی لمحے اسی سے ڈرنے لگتی تھی - کبھی ایک طرح کی میں میں کی آوازیں نکالتی تھی - اور ساتھ ہی دوسری طرح کی - بس بکری ہی تھی بیچاری
گاؤں کی ایک کبڈی کی ٹیم ہوا کرتی تھی یہ بکری اس ٹیم کا نشان ہوا کرتی تھی کبڈر کبڈی کھیلتے ہوۓ اس کے طرف دیکھ کر انسپایرشن حاصل کرتے تھا اور بڑک مارا کرتے تھے

بھب بھب بھب بھب بھب ہاآااا بکریییییی
لیکن بکری ان کو کبڈی کے دوران ہی چھوڑ کر چلی جاتی تھی اور وہ بیچارے پریشان ہو جاتے تھے کہ یہ بکری آخر کرنا کیا چاہتی ہے
اب میری اس کہانی سے کوئی یہ مطلب نہ نکالے کہ ہمارے ہاں بھی کوئی بزدار ہوا کرتا تھا - اس نے بھی ایک بکری پالی تھی - وہ بکری میں میں کرتے ہوے کہا کرتی تھی جی " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اور اگلے ہی لمحے میں میں کرنے لگتی ہے کہ جی مجھے رانا ثنا مار دے گا - مجھے ڈر لگتا ہے - مجھے اس کے حوالے نہ کرو
کبھی ایک کی سن کر عدالت سے دور بھاگ جاتی ہے اور آج کسی اور کی سن کر معفیاں تلفیاں کرنے عدالت پہنچ جاتی ہے اور سیف پسیج مانگتی ہے
اور کبڈر بیچارے پریشان ہیں کہ یہ بکری آخر کرنا کیا چاہتی ہے

نوٹ: اینوے بس دلپشوری تھریڈ
arifkarim Citizen X Will_Bite desan Munawarkhan jani1 chacha jani Chacha Basharat Siberite Meme karachiwala AbbuJee surfer Sohail Shuja sensible Sonya Khan