Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1638622675647229952
اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں میزبان ماریہ میمن سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے الیکشن ملتوی کرکے آئین کی تضحیک کی ہے، میری نظر میں اس سے زیادہ آئین کی تضحیک نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین سے ماورا کام کیا جو سیدھا آرٹیکل سکس کے زمرے میں آتا ہے، الیکشن کمیشن نے وہی کام کردیا جو پی ڈی ایم چاہتی تھی، سپریم کورٹ کا بڑا واضح فیصلہ ہے جس کی دھجیاں اڑادی گئی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آئین کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے فیصلہ دیا تھا، معلوم نہیں الیکشن کمیشن نے کس اختیار کو استعمال کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا۔
پی پی رہنما نے کہا کہ نگراں حکومت90دن کی ہے اور90دن کے بعد کوئی نگراں حکومت نہیں ہوگی، حکومت پی ڈی ایم کی ہے اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے، اتحاد ہونا الگ بات ہے۔
لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کا بنیادی فیصلہ الیکشن کمیشن کا کام ہے لیکن اس کو انتخابات ملتوی کرانے کا کوئی اختیار نہیں ہے، حکومت نے انتخابات ملتوی کرائے ہیں تو پی پی ساتھ نہیں دے سکتی، سی ای سی کا اجلاس ہوا تو مؤقف ہوگا کہ حکومت سے الگ ہوجانا چاہیے۔
urdu.arynews.tv
https://twitter.com/x/status/1638647962162319360

انتخابات کا التواء آئین کی تضحیک ہے، لطیف کھوسہ
پیپلزپارٹی کے رہنما اور ممتاز قانون دان سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ پنجاب کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں میزبان ماریہ میمن سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ […]

https://twitter.com/x/status/1638647962162319360
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/UgVmU7H.jpg
Last edited by a moderator: