اظہر مشوانی اپنے گھر کے باہر سے اغوا

Syaed

MPA (400+ posts)
اگلی خبر میری یا اس فورم کے کسی اور انقلابی کی بھی ہوسکتی ہے۔ہمیں بطورِ قوم فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ان غلیظ اور گھٹیا نسل کے ٹھگوں کی غلامی کرنی ہے اور گھٹ گھٹ کے جینا ہے یا پھر اپنی طاقت دکھا کر بدبودار نظام کو نیست و نابود کرنا ہے،مہنگائی ہونے پہ قطاروں میں لگ کر ایک دوسرے کو کچلنا ہے یا پھر گھٹیا کمپنی کے غلیظ نمائندوں کو عوامی انصاف اور عوامی عدالت کا سامنا کرنے پہ مجبور کرنا ہے😏
 

Back
Top