How to get rid of Dirty Harrys in establishment?

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
FsOZa7vWIAIHTRP

عمرانیو یہ ہیں وہ چار پٹواری - ان میں ایک لوہار کورٹ سے آیا تھا - اور دوسرا ووہی سلماباد والا - تم لوگوں کا دوست اطہر من اللہ جس کی مران کھان تعریف کرتا تھا
سازش دیکھو ان کی چیف جسٹس کے پر کاٹنے لگے ہیں --- اگوں توں چیف جسٹس سؤ موٹو ہی نہیں لے سکے گا
ہے نا زیاستی والی گل 😢
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
A writing found on net - fits well

ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔ آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے. تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے. مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔ بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا
مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔
اول: کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے
دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں
اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بے لگام "گھوڑا" --- عمرعطاء بندیال​

FsOIhbtWYAEOkFs

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ایک بے لگام "گھوڑا "ہے اور ہم اس "گھوڑے" کو لگام ڈال کر چھوڑیں گے​

جسٹس منصور علی شاہ​

انتباہ-- جن علاقوں میں مغرب کی بانگ ہوچکی ہے وہ گھوڑے کو اغاں پشاں کرسکتے ہیں​

بقیہ بچ جانے والے گھوڑا باندھ کے رکھیں​

یہاں لفظ "گھوڑے" کو صرف " گھوڑا" ہی پڑھا اور سمجھا جائے -​

اپنے مطلب کے نتائج اخذ کرنے پر کمپنی ہذا ذمہ دار نہیں​

راجہ کبیر​
 
giphy.gif
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
FsOZa7vWIAIHTRP

عمرانیو یہ ہیں وہ چار پٹواری - ان میں ایک لوہار کورٹ سے آیا تھا - اور دوسرا ووہی سلماباد والا - تم لوگوں کا دوست اطہر من اللہ جس کی مران کھان تعریف کرتا تھا
سازش دیکھو ان کی چیف جسٹس کے پر کاٹنے لگے ہیں --- اگوں توں چیف جسٹس سؤ موٹو ہی نہیں لے سکے گا
ہے نا زیاستی والی گل 😢
ابے رنڈی کی اولاد جیسے مریم رنڈی، اور بھڑوا لیگ کی ساری رنڈیاں پھوجی بیرکوں میں لیٹ چُکی ہیں ،،،ویسے ہی یہ کٹ پُتلی جج اپنے جِگ جِگ والی وڈیوز کے کارن پھوجیوں کے آگے ڈاگی سٹائل بنا چکے ہیں
ایویں تو دنیا میں 130 نمبر سے ترقی کر کے 157 ویں نمبر پر نہیں پہنچے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
FsOZa7vWIAIHTRP

عمرانیو یہ ہیں وہ چار پٹواری - ان میں ایک لوہار کورٹ سے آیا تھا - اور دوسرا ووہی سلماباد والا - تم لوگوں کا دوست اطہر من اللہ جس کی مران کھان تعریف کرتا تھا
سازش دیکھو ان کی چیف جسٹس کے پر کاٹنے لگے ہیں --- اگوں توں چیف جسٹس سؤ موٹو ہی نہیں لے سکے گا
ہے نا زیاستی والی گل 😢
to is waqt jahanam ke kis portion se bol raha hai? baqi in judges ki toh tension na le. in ka bi bndobast ho jaye ga
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

بے لگام "گھوڑا" --- عمرعطاء بندیال​

FsOIhbtWYAEOkFs

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ایک بے لگام "گھوڑا "ہے اور ہم اس "گھوڑے" کو لگام ڈال کر چھوڑیں گے​

جسٹس منصور علی شاہ​

انتباہ-- جن علاقوں میں مغرب کی بانگ ہوچکی ہے وہ گھوڑے کو اغاں پشاں کرسکتے ہیں​

بقیہ بچ جانے والے گھوڑا باندھ کے رکھیں​

یہاں لفظ "گھوڑے" کو صرف " گھوڑا" ہی پڑھا اور سمجھا جائے -​

اپنے مطلب کے نتائج اخذ کرنے پر کمپنی ہذا ذمہ دار نہیں​

راجہ کبیر​
jati mujrah ka paid dalla
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
دو ججز نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات پر بحث کرنے کے بعد اچانک سووٹو کو ڈسمس کر دیا۔
کیا انہوں نے آئین اور قانون کی بھی کوئی بات لکھی؟
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو سریم کورٹ کے انتظامی معاملات چلانے کا اختیار ہے۔ وہ بینچ بنا سکتا ہے بنچ میں ترمیم کر سکتا ہے اور سووموٹو بھی لے سکتا ہے۔ کسی زمانے میں سموسوں کے ریٹ پر بھی سووموٹولیا جاتا تھا۔ موجودہ چیف جسٹس نے تو پھر بھی سوو موٹو کے لیے کچھ اصول بنائے ہیں۔
 
Back
Top