Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
اس تصویر میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں
اس تصویر میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں یہ ہے وہ حسان نیازی جو ایک فتنے کی باتوں میں آکر فوج اور اداروں کو گالیاں دیتا تھا
یہاں تک کہ اس نے اپنے باپ کی بات ماننے سے بھی انکار کردیا
مگر دیکھ لیں مصیبت کے وقت وہی باپ ساتھ بیٹھا ہے جبکہ فتنہ اپنے گھر میں مزے کر رہا ہے
پی ٹی آئی والے میرے نادان بھتیجے اور بھتیجیاں اس سے سبق حاصل کریں