کپتان اور اسٹیبلشمنٹ میں دوریاں ختم نہ ہونے پر حسن نثار کا تبصرہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ حافظ (نابینا) اگر واقعی قرآن پاک کا حافظ ہوتا تو یہ لوگوں کو قتل کروانے جیسے جرائم میں ملوث ہونے کا کبھی سوچ بھی نہ سکتا
اس کی اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ بےغیرت رامائن کا حافظ اور چانکیا کا پیروکار ہے
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Defending Bajwa HAFIZ Rashid Naseer Faheem Raza Faisal Naseer is a CRIME —— Hasan Nisar a piece of advice ( Woh bhi bilkul Moft ) Kindly stay away from these corrupt Generals​

 

Zulu76

MPA (400+ posts)
Selling Weapons To Ukraine without the approval of Pakistani Parliament by the brown 22 grade dollar Generals, is a TREASON. ARTICLE 6 ON ALL 29 GENERALS MOSTLY ILLITERATE PUNJABI MORONS.

‏یوکرانی میڈیا پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے کہ اس کے میزائیل یوکرائن کی فوج استعمال کر رہی ہے سوال یہ کہ کیا پاکستان کی پارلیمنٹ سے پوچھا گیا تھا کہ ہم یوکرائن کی مدد کے لیے میزائیل دے رہے ہیں جب کہ پاکستان کو جنگ نہیں امن کے لیے شراکت داری کرنی چاہیےیوکرین کی جانب سے یرموکس سمیت کسی بھی پاکستانی ہتھیاروں کی خریداری کا معاملہ پارلیمنٹ میں بحث کے لیے لایا جانا چاہیے تھا۔ جمہوریت میں عوام کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ ان کے ٹیکس سے بننے والے ہتھیاروں کا کیا کرنا ہے۔

کیا فوجی ادارے یہ فیصلے خود سے کر رہا ہے پاکستان کی پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے تو کیا خان کی حکومت اس لیے امریکہ کے کہنے پر برطرف کی گی کہیں وہ جنگ سے انکار نہ کر دے عوام کو یہ بتایا جائے یوکرائن کی جنگ میں مدد کے لیے کیا شرائط طے ہوئیں ہیں اس کے بدلے میں پاکستان کو کتنے ڈالڑ ملیں گے یہ بھی خبریں ا رہی ہیں پاکستان کی ایجنسی یوکرائںن کی جنگ میں یوکرائن اور اتحادیوں کی مدد کر رہی ہے برطانیہ نے جو ٹینک بھجے اس کی ڈیپوڈیشنُ میں بھی پاکستان کی فوجی مدد گار رھے تو کل اپ کو بتایا تھا برطانیہ کہ جنرل کی خبر درست ثابت ہوتی ہے کہ یوکرائن کی جنگ تک پاکستان میں انتخابات نہیں ہو سکتے تو کیا فوجی ادارہ اپنے فیصلے بائیس کڑورو عوام پر تھوپ رہا ہے اس سے ڈر ہے کہ پارلیمنٹ مین جو حکومت آئے گی کہیں وہ ہمارے فیصلوں کے خلاف نہ چلی جائے اس لیے پورے ملک میں ساری پارٹیوں کو لڑایا ڈھمکایا پکڑ دھکر جارہی ہے کمپنی اب کے زریعے اپنے مفادات آسانی سے پورے طریقے سے انجام دے رہی ہے پاکستان پرائی جنگ کا پورے طرح حصہ ہے اور اس کی ضمانت پاکستان کے فوجی ادارے نے دی ہے جب سے باجوہ نے روس کی مذمت کر کے یوکرائن امریکہ کے ساتھ چلنے کا کہا تھا اس وقت سے ہی پاکستان کے سیاسی حالت ابتر ہے اور جنگ تک ایسے ہی رہے گی یہ بات پوری قوم نوٹ کر لے کیونکہ اسلحہ کے ساتھ آٹا کھانے پینے کی ا یار بھی پاکستان سےجا رہی ہیں اپنی عوام کو مہنگائی سے مار کر دوسروں کے جنگ لڑ رہے ہیں ہمیشہ کی طرح ڈالڑ لو جنگ لڑو 😡⁦‪@OfficialDGISPR
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
khan ko hatanay me aik ukraine ka bi issue ta.. jabtak khan ta dollar generals ye kam nhi kr sakte te.. tabi khan ko chalta kr ke apne mohro ko lana pra
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

یہ حافظ (نابینا) اگر واقعی قرآن پاک کا حافظ ہوتا تو یہ لوگوں کو قتل کروانے جیسے جرائم میں ملوث ہونے کا کبھی سوچ بھی نہ سکتا
اس کی اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ بےغیرت رامائن کا حافظ اور چانکیا کا پیروکار ہے
awam ko inho ne ullu bnana hota hai.. yeh bi inka aik tariqa wardat hai. yeh ghq waley in kamo me kafi tjroba rakte hein
 

Back
Top