RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کچھ دن پہلے میری تقریبآ ایک سال پرانی پیشنگوئی غلط ثابت ہوئی اور مجھے شرمدگی اٹھانی پڑی - آج میری چار مہینے پہلے کی ہوئی پیشنگوئی بھی غلط ثابت ہوئی اور مجھے پھر شرمندگی اٹھانی پڑ رہی ہے
یہ پیشنگوئی میں نے پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں تحلیل ہونے سے ایک مہینہ پہلے کی تھی - میں نے کہا تھا کہ نونی چور دعایں کر رہے ہیں کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں تحلیل کر کے اپنے پیروں پر توپ چلاۓ - اور پھر انہوں نے ایلیکشن ملتوی کرنے کے کون کون سے بہانے لگانے ہیں - اور مجھے یہ دیکھ کر سب سے زیادہ خوشی ہوئی کہ اس فورم کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور معزز رکن جناب شاہد عباسی صاحب نے بھی میری تائید کی تھی
لیکن نہیں جی میں غلط ثابت ہوا
میری پیشنگوئی ابے اروں کی چلاقیوں پر تھی
پر ابے اری میری توقع سے زیادہ چلاق نکلے جی
بینچ سے نکلے دو ججوں کی دبنگ اینٹری نے مجھے حیران پریشان کر دیا - اس چلاقی کے بارے میں تو میری جد پشت میں کوئی نہیں سوچ سکتا تھا - سوچ کیسے سکتا ؟ دنیا ساری اور انسانی تاریخ میں کبھی اسے نہیں ہوا
اچھا - اور ان دو نوسرباز ججوں نے نہ صرف دبنگ اینٹری ماری بلکہ ساتھ پانامے کے فیصلے پر بھی اچھی طرح رندہ پھیرا
یہ پیشنگوئی میں نے پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں تحلیل ہونے سے ایک مہینہ پہلے کی تھی - میں نے کہا تھا کہ نونی چور دعایں کر رہے ہیں کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں تحلیل کر کے اپنے پیروں پر توپ چلاۓ - اور پھر انہوں نے ایلیکشن ملتوی کرنے کے کون کون سے بہانے لگانے ہیں - اور مجھے یہ دیکھ کر سب سے زیادہ خوشی ہوئی کہ اس فورم کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور معزز رکن جناب شاہد عباسی صاحب نے بھی میری تائید کی تھی
لیکن نہیں جی میں غلط ثابت ہوا
میری پیشنگوئی ابے اروں کی چلاقیوں پر تھی
پر ابے اری میری توقع سے زیادہ چلاق نکلے جی
بینچ سے نکلے دو ججوں کی دبنگ اینٹری نے مجھے حیران پریشان کر دیا - اس چلاقی کے بارے میں تو میری جد پشت میں کوئی نہیں سوچ سکتا تھا - سوچ کیسے سکتا ؟ دنیا ساری اور انسانی تاریخ میں کبھی اسے نہیں ہوا

من گئے آں قوم دے ابا جی تھانوں
میری چار مہینے پرانی پارشلی غلط ثابت شدہ پیشنگوئی
امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ پارٹ -٢