ن لیگ کے عدلیہ مخالف ٹرینڈز

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے عدلیہ مخالف کیے گئے بے تحاشہ ٹرینڈز کو سمجھنے کے لیے آپ کو زیادہ نہیں بس ان کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کی آخری 1000 ٹویٹس میں ورڈ کاؤنٹ چیک کر لیں .. 45% ٹویٹس ان الفاظ کے ورڈ کاؤنٹ کے ساتھ ہیں ..

چیف جسٹس , جج , ججز, بندیال, ResignCJPBandial, چیف صاحب, ہم خیال, عمران دار, یوتھیئےججز, ڈرپوک, ضمیر فروش, ٹرک زدہ , پلاٹ زدہ, ویڈیو زدہ, بلیک میلر




Credit : Asher Bajwa

 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
😂 Their Team head 🤣
screenshot-www-google-com-2023-04-01-14-15-21.png

FspZXksaIAEDvyU
 

Back
Top