
گزشتہ روز قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ یہاں رانا تنویر بیٹھے ہیں، خواجہ سعد رفیق بیٹھے ہیں۔ یہ لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ راجہ صاحب۔۔ آپ جو کام کررہے ہیں اس کی وجہ سے آپکا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھاجائے گا۔پاکستان کی تاریخ آپکوبھول نہیں سکتی کہ عمران خان جیسے ظالم کے آگے آپ کلمہ حق کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ اب ہمیں پہچانتے نہیں یہ لوگ ہماری وجہ سے جھنڈے لگاکر پھرتے ہیں ورنہ آج انہوں نے جیلوں میں ہونا تھا۔انہوں نے جیلوں کی چکیوں میں بیٹھے ہونا تھا لیکن آج ہماری وجہ سے یہ وزارتوں کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
راجہ ریاض نے مزید کہا کہ اب یہ ہمیں پہچاننے کے روادار نہیں لیکن کوئی بات نہیں، اگر ہم انکے ایک آنے کے بھی روادار ہوں تو ہمیں اسی جگہ پر گولی ماردیں۔
شاہد ثقلین نے تبصرہ کیا کہ راجہ ریاض کو پتہ چل گیا کہ اسے ٹکٹ بھی نہیں مل رہا اور محض ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا ہے ۔ اب نہ وہ گھر کے رہے ہیں اور نا
https://twitter.com/x/status/1643688968641290263
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ گا اب چیخیں آسمان سے بھی آگے جا رہی ہیں ایسے بے شرم لوگوں کو کمپنی کے کہنے پر پارٹیاں ٹکٹ دیتی ہیں کیونکہ کمپنی کو سوٹ ہی انگوٹھا چھاپ کرتے ہیں جو نواز کی طرح پنجابی میڈیم میں اردو بولیں پہلی بار آکسفورڈ کا خان ٹکڑا ہے تو سارے ننگے ہو گے کوئی اداراہ ایسا نہیں جو ننگا نہ ہوا ہو
https://twitter.com/x/status/1643657780442681345
جس پر مزمل اسلم نے کہا کہ ایک دفعہ کا زکر ہے خان صاحب نے کہا تھا انہے کوئ منہ نہیں لگائے گا۰ آج خود اعتراف کر لیا
https://twitter.com/x/status/1643731773124395008
شعیب سلطان نے لکھا کہ رونا تو نہیں بنتا اس کا لوٹا تھا استنجاء کر کے پھینک دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1643881851973431296
رباب حیات نے لکھا کہ ٹکٹ نہ ملنے پر راجہ ریاض کا ن لیگ پر خودکش حملہ
https://twitter.com/x/status/1643668997634760711
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ اصل میں راجہ جی یہ کہہ رھے ھیں کہ ھم الیکشن میں جائیں کیسے عوام بھی تم کو نہیں پہچانے گی سنہرے حرف سے الیکشن رزلٹ لکھا جائے گا بس اب رکو ذرا صبر کرو اگلی اسٹیج جوتے کھانے کی ھے ذرا عوام میں
https://twitter.com/x/status/1643843316901900288
ظاہر شاہ نے لکھا کہ دھوکے میں بہت طاقت ہوتی ہے، وہ ایک دن پوری طاقت سے واپس آتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1643769317106892801
مسرت جمشید چیمہ نے کلپ شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جو اس جیسے لوگوں نے ملک کے ساتھ کیا ہے وہ ناقابل معافی ہے. انشاءاللہ ان کی نسلوں کی سیاست بھی اب ختم ہوچکی ہے
https://twitter.com/x/status/1643648127679754246
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/raja-riazhahasiah.jpg