ایمل ولی خان کا چیف جسٹس کے خلاف تحریک چلانے کااعلان

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Girl Walk GIF by Margaret Bialis
Cat Bra GIF
surprised shahs of sunset GIF by RealityTVGIFs

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میلو کی ایک سیٹ کے جیتنے کی اوقات نہیں اور تحریک چلانے کی بکواس تو دیکھوں ذرا ۔

پچھلے الیکشنز میں تو عمران سے ہار گیا تھا لیکن اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ایک ورکر اسے شکست دیگا انشاء اللہ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عوام کو بیچ میں لانے سے پہلے اپنی مردان والی سیٹ تو جیت لے, سپئے

مردان تو اسکے باپ کا ننھیال ہے۔ لیکن اسکے باپ دادا کی کی آبائی سیٹ چارسدہ میں ہے جہا اسے عمران نے اسکی ایسی ٹھکائی کی ہے کہ اب تک ٹکور کر رہا تھا ۔۔

اے این پی کی کچھ اوقات ولی خان کے وقتوں تک تھی۔۔۔ اسفندیار 2008 میں وہ سیٹ اسلیے جیت سکا تھا کیونکہ مقابلے میں بدنام مولویوں کے علاؤہ کوئی نہیں تھا۔۔ اسکے بعد انہیں تین مرتبہ شکست فاش ہوئی ہے۔

اور جب تک پی ٹی آئی ہے یہ میلو تو کم از کم اس سیٹ سے انشاء اللہ نہیں جیت سکتا۔
 

Back
Top