Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7Zxn86R.jpg
Aisa Hi Hona Chahiye But no massive street power.
ایک تھرڈ کلاس بلیک میلر کو محترم چیف جسٹس صاحب کا استعفیٰ مانگنے پر جوتے مار مار کر جیل میں بند کر دینا چاہیے
اطہر من اللہ کو استعفی دینا چاہیئے۔ اس نے اپنا یہ نوٹ موجودہ فیصلہ ہونے کے بعد لکھا ہے اور اس کا یہ اختلافی نوٹ سیاسی ہے۔ ۹ رکنی بینچ کے بعد اگر یہ چاروں ججوں نے خود اپنے دستخطوں سے چیف جسٹس سے نیا بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔ اگر یہ اپنی دانست میں سوؤموٹو کو چار۔تین سے مسترد کر چکے ہوتے تو دستخط کر کے نئے بینچ کی استدعا کرنے کی بجائے کہتے سوؤموٹو کیس ہی ڈس مس ہوچکا تو نیا بینچ کیسا۔
دوسری بات سپریم کورٹ نے صرف دو بینچ بنائے ہیں ایک ۹ ارکان کا اور دوسرا پانچ ارکان کا۔ سات ارکان بینچ تو کبھی بنا ہی نہی تو یہ چار۔تین سے فیصلہ کس بینچ کا کر رہے ہیں۔
مجھے تو پڑھنے میں اطہر من اللہ کا سارا اختلافی نوٹ ہی جنگ اخبار کا ایڈیٹوریل لگتا ہے۔ یہ اسمبلیوں کے ٹوٹنے پر سوال اٹھاتے ہوئے نہ صرف آئین میں لکھے پر اَیڈ آنز کے ذریعے اپنی من پسند تشریح کرنا چاہتا ہے بلکہ جمہوریت کے یونیورسل اصولوں کو بھی نئی شکل دینے کی چاہ رکھتا ہے۔ ساری مغربی دنیا میں وزراعظم اپنی سیاسی حکمت عملی کے تحت بغیر کوئی وجہ بتائے اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشنز میں جاتے ہیں۔ اور ایسا کرتے ہوئے وہ اپنی پارٹیوں کے سرپرستوں اور صدور کے مشوروں پر عمل کرتے ہیں لیکن اطہر من اللہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کیا عمران خان نے پرویزالہی کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اسمبلی توڑی تھی۔ میرے خیال میں اطہر من اللہ کا سارے کا سارا اختلافی نوٹ ہی سیاسی بیان کے مترادف ہے جو لگتا ہے کہ پی ڈی ایم کے سپیچ رائٹر عرفان صدیقی کا لکھا ہوا کوئی اخباری کالم ہے اور جس میں یہ چار۔ تین کا شوشہ اب ۳ ارکان کے بینچ کے فیصلے کے بعد حکومت کی ڈوبتی امیدوں کو سہارا دینے کے لئے شامل کیا گیا ہے۔
موصوف لکھتے ہیں کہ عدالتوں کو سیاسی معاملات میں نہی پڑنا چاہئے۔ سیاسی پارٹیوں کی سیاسی حکمت عملیوں سے پیدا ہونے والے مسائل حل کرنا عدالت کا کام نہی۔ یہ فقرے کیا کسی جج کے لکھے لگتے ہیں؟
کوئی سیاسی پارٹیاں قانونی حدود میں رہتے ہوئے اپنی سیاسی حکمت عملیاں نہ بنائیں؟ اور کیا اگر ان حکمت عملیوں کی جنگ میں طاقت میں بیٹھی سیاسی قوتیں قانون کی حدود سے باہر نکل کر کچھ کرتی ہیں اور عوام کے حقوق غصب کرتی ہین تو سپریم کورٹ اس پر کوئی کاروائی کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردے کہ یہ سیاسی مسائل ہیں جن میں ہم نہی پڑنا چاہتے؟
مجھے تو یہ سمجھ نہی آرہی کہ تحریک انصاف اب چیف جسٹس کے ساتھ کیوں کھڑی نہی ہوتی۔ کیوں اطہر من اللہ کے فیصلے پر تنقید نہی کر رہی۔ بڑے بڑے وکیل جیسے اعتزاز احسن، کھوسہ، سلمان راجہ، حامد خان وغیرہ تو چیف جسٹس کی حمایت میں ووکل ہیں لیکن تحریک انصاف چپ کر کے بیٹھ گئی ہے حالانکہ انہوں نے اعلان کیا تھا کہ ہم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہونگے۔
یار یہ چھوٹی سری کی بات نہ کر اس سے نانی چار سو بیس کی قطری چھوٹی سری کے لئے یاترا یاد آتی ہےجب جناب اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس تھے تو کچھ عرصے کے لئے عمران اور عمرانی ان سے بہت خوش تھے - بیچارے چھوٹی سری والوں کو یہ یاد نہیں تھا کہ ایون فیلڈ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی اپیل میں اطہر من اللہ نے پینتالیس صفوں کا فیصلہ لکھا - اس فیصلے میں کیس کی ساری کمزوریوں کو اجاگر کر کے موصوف نے اگلے وکیل کی پوری رہنمائی کی - اس پر انصاف کے سب ہے بڑے ہنومان جناب ثاقب نثار نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور برملا کہا تھا کہ - صرف ضمانت کی درخواست پر اتنی لمبی الف لیلیٰ کی کہانی لکھنے کی کیا ضررت تھی - انصاف کے ہنوماناس اس پیتالیس صفواتی فیصلے میں سازش کو سمجھ گئے تھے
اور پھر یہی ہوا - مریم بی بی کی بریت کے فیصلے میں تاریخی جملہ لکھا ہوا ہے کہ "جب جرم ہی نہیں ہوا تو معاونت کیسی" اور اس کی وجہ تسمیہ وھی پینتالیس صفوں کی گائیڈ لائنز تھیں جو جناب اطہر من اللہ نے لکھی تھیں
![]()
17 reaksi · 15 kongsian | Imran Khan praises Islamabad High Court Chief Justice Athar Minallah in #GujranwalaRally | By Naya Daur Media | Facebook
Imran Khan praises Islamabad High Court Chief Justice Athar Minallah in #GujranwalaRallywww.facebook.com
میں ھمیشہ سے اس فورم پر چھوٹی سری والے عمرانیوں سی کہتا تھا یہ بندہ خفیہ پٹواری ہے - خفیہ پٹواری ہے - پر چوں کہ عمران خان اس کی تعریف کرتے تھے اس لئے چھوٹی سری والوں کے لئے اگے سوچنا سمجھنا گناہ کبیرہ تھا
ھن آرام جے ؟؟
پتا چل گیا ہے نا کہ یہ خفیہ پٹواری صرف تم لوگوں کا چیزہ لے رہا تھا -- بلکل ہمارے استاد جی عارف کریم کی طرح
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer Wake up Pak atensari sensible Sonya Khan chacha jani jani1 Chacha Basharat Siberite Islamabadiya Meme nawaz.sharif
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|