deleted account
Citizen
السلام علیکم پیارے دوستو . رمضان کی برکتیں مبارک . یکم رمضان سے میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اردو میں نئی سیریز شروع کی ہے . سو نوبل پرائز ، سائنس، محمد (ص ) یا اللہ ، آخری اور حتمی دلائل .
عربی میری زبان ہے اور قرآن واحد کتاب ہے جو ہمیں یمن میں نبی پاک (ص ) کے قبیلے بنی ہاشم میں سکھائی جاتی ہے . ہمارا نہ کوئی فرقہ ہے نہ کسی سے نفرت . ہر کلمہ گو مسلمان پہلے ہمارا بھائی ہے . سائنس میری فیلڈ ہے اور یورپ میں مستند ترین سائنسدانوں کی تصدیق کے ساتھ تحقیق پچھلے دس سال سے میرا کام ہے . اللہ نے کرم کیا اور سینکڑوں لوگ اب تک میری کتابوں اور سیمینارز کے ذریعے الحمد اللہ اسلام قبول کر چکے ہیں . تفصیل کے لے آپ میری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں.
مقصد صرف اللہ کی رضا اور اسلام اور قرآن غیر مسلموں تک پہنچانا ہے . اللہ اسی میں باقی ماندہ ایام حیات بسر کروا دے اور بس . آمین
سیاست داٹ پی کے پر آنے کا مقصد صرف پاکستان کے والدین کی خواہش پر تھا جن کے بچے الحاد اور فحاشی کا شکار ہو چکے . لیکن یہاں بھی Citizen X جیسی خفیہ شناخت رکھنے والے شیطان کے آلہ کار موجود ہیں جو اللہ کے لیے کیے گئے ہر کام کو اسی طرح روکنے کی کوشش کرتے ہیں جیسی ابتداے اسلام میں ابو جہل اور سرداران مکہ کیا کرتے تھے . اس سٹیزن ایکس نے پہلے آل محمد کی توہین کی اور اب سائنس کا ایکسپرٹ بن کر اپنی خام خالی تھوپ رہا ہے . آپ میں سے بہت سے دوستوں نے میسج کیا ہے کہ یہ پاگل اور نفسیاتی مریض ہے اور شیطان کا مس کردہ ہے، اس کی پرواہ نہ کی جائے .
لیکن بھائیو ، نہ زندگی میں اتنی فرصت ہے اور نہ وقت میں اتنی گنجائش کہ انفرادی توجہ دی جائے . غیر مسلموں میں ترویج اسلام کے اپنے تقاضے ہیں . پہلے ارادہ تھا کہ اس فورم پہ اپنی وہ تحقیق پیش کی جائے جس میں اللہ نے عزت و برکت دی ، اعزازات دلواۓ ، اور ملحدوں کو مسلمان کیا لیکن نہیں لگ رہا کہ کچھ ابو جہل جیسوں کی توجہ بٹانے کی کوششوں کا شکار ہوا جائے . ان لوگوں کی پہلے ہی اس فورم پہ جو بے عزتی اللہ نے لکھ رکھی ہے اسی پر اکتفا کیا جائے .
وقت ملے تو یو ٹیوب پر ویڈیوز دیکھ لیجیے گا ، وہیں کمنٹ کر دیجیے گا ، یا ای میل کر دیں . آپ کی دعاؤں کا طلب گار .
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/VNSJn3dt/Title-Screen.jpg